رؤف حسن پر حملہ، تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات کے لئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن پر حملے کے معاملے پر وفاقی پولیس نے سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی ٹی کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن کریں گے، ایس آئی ٹی سارے معاملے کی تحقیقات کرے گی۔یاد رہے گذشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن قاتلانہ حملےمیں بال بال بچ گئے تھے، اسلام آباد میں خواجہ سراؤں نے ترجمان پی ٹی آئی کو پہلے تھپڑ مارے اور پھر بلیڈ سےچہرے پر وار کرکےزخمی کردیا۔

جس کے نتیجے میں ان کو انیس ٹانکے لگے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں پی ٹی آئی رہنما کو خواجہ سراؤں سے بچنے کی کوشش کرتے دیکھا جاسکتا تھا۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ ترجمان پی ٹی آئی کو نجی ٹی وی چینل کے دفتر کے باہر بلیڈ مارا گیا ہے عینی شاہدین کے مطابق رؤف حسن کو خواجہ سراؤں نے چہرے پر بلیڈ مارا، پولیس موقع پر موجود ہے شواہد جمع کیے جا رہے ہیں جن خواجہ سراؤں نے یہ حملہ کیا ہے ان کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔کراچی میں گرمی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟محکمہ موسمیات نے بتادیاجب ہمارا کسان رُل گیا ہے، ایسے وقت میں آٹا سستا ہونے کا کریڈٹ لیا جا رہا ہے: انٹرویو سلیم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن پر نامعلوم افراد کا حملہرؤف حسن پر نجی چینل میں انٹرویو دینے کے لیے جارہے تھے جہاں دفتر کے باہر نامعلوم افراد نے ان پر چاقو سے حملہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز مخالفت کردیغیر ملکی پلئیرز کو 3، 4 لاکھ ڈالرمعاوضہ دینے پر ملکی اسٹارز کے اعتراض کا خدشہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیر افضل مروت پی ٹی آئی کا حصہ رہیں گے یا نہیں؟ رؤف حسن کی وضاحتاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے بتایا ہے کہ فواد چوہدری پارٹی کا حصہ نہیں ہیں تاہم شیر افضل مروت کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہکابینہ اجلاس میں ملکی معاشی، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ پر بریفنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »