حکومت حاصل کی لیکن ہم نظام بدل نہیں سکے، فواد چوہدری - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'وزرائے اعلیٰ کے احتساب کا نظام نہیں ہے' FawadChaudhry Punjab Lahore DawnNews

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں وزرائے اعلیٰ کے احتساب کا نظام نہیں جبکہ ہم نے حکومت حاصل کی لیکن ابھی تک نظام بدل نہیں سکے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ابھی نظام بدلنے کی جدوجہد میں لگی ہوئی ہے جس کے لیے طلبہ اور نوجوانوں کا ساتھ ہونا ضروری ہے اور ہمارا نکتہ بھی یہی ہے کہ طلبہ یونینز کو بحال ہونا چاہیے۔ پشاور میں جاری بی آرٹی منصوبے کی تحقیقات کی حمایت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی یا کسی بھی منصوبے پر تحقیقات ضرور ہونی چاہیے۔‘شہباز شریف پندرہ، بیس سال بعد ہی واپس آئیں گے’

فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کو اپنے لیڈر کی تلاش ہے، ان کو سیاست پاکستان میں اور ملاقاتیں لندن میں کرنی ہے، عمران خان کو مائنس کرتے کرتے نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز خود بھی مائنس ہو گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پیپلزپارٹی کی قیادت کبھی نہ پھانسیون جیلون کی سختیون سے گھبراٸ ھے نہ ھی گھبراتی ھے۔ھمارا جینا مرنا پاکستان کی عوام کے ساتھ ھے۔جیۓ بھٹو جیۓ مرد حر آصف علی زرداری سدا جیۓ

40 gb

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیبریاستِ مدینہ کی تعبیر صرف حکومت کے بس میں نہیں، چیئرمین نیب تفصیلات جانئے: DailyJang یہ وہی ہے ناں۔ چُمن 😄😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت 5سال پورے کریگی، چوہدری پرویز الٰہیتحریک انصاف کی حکومت 5سال پورے کریگی، چوہدری پرویز الٰہی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی اہم جماعت نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی فردوس عاشق اعوان کو میڈیا ورکرز کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت Hahaha, Good joke! Puppet aur selected kiya jane Azadi kiya hoti h....aur malik Riaz ki haddi pe palne wala Media kiya jane Azad Media kiya hota h. Jhoot
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالآخر حکومت پاکستان نے بھی ملک ریاض کے موقف کی تائید کردی، واضح اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے ملک ریاض کے اہل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا افغانستان اور ایران کی سرحدوں پر بارڈر مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہGood decision of the govt to set up border markets to support Economy and interaction with the neighborhood.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »