تحریک انصاف کی حکومت 5سال پورے کریگی، چوہدری پرویز الٰہی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کی حکومت 5سال پورے کریگی، چوہدری پرویز الٰہی ويڈيو لنک: DailyJang

گجرات، جلال پور جٹاں قائم مقام گورنر پنجاب اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی،ق لیگ ڈٹ کرساتھ کھڑی رہے گی، مسلم لیگ ق حکومت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی تھی اور کھڑی رہے گی، ہم ہمیشہ حکومت کیلئے آسانیاں اور راستے بناتے رہیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جلالپور جٹاں میں 65 کروڑ روپے لاگت سے گیس پائپ لائن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم کرنے کیلئے چوہدری شجاعت حسین کے ہمراہ سخت محنت کی، گجرات کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع کیا ہے جہاں سے رکا تھا، مخالفین 10 سالہ دور میں کوئی ایک میگا پراجیکٹ نہیں دے سکے ہم نے گجرات کو یونیورسٹی ڈی جس نے حالات کو یکسر بدل دیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی سینیٹر نے تحریک انصاف کی حکومت پر سنگین الزامات عائد کردیئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹر جاوید عباسی نے کہاہے کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ کو قصہ صحافت کے باباجی کے ایک پٹرول پمپ کا جو 6500 روپے ماہانہ لیز پر دیا گیا تھا لیکن پی ٹی آئی حکومت نے وہی پٹرول پمپ ساڑھے تین کروڑ لیز پر دیدیا۔۔ آفتاب اقبال پاکستانی صحافت کا ایک المیہ بتاتے ہوئے۔۔ کیا آپ ان باباجی کو جانتے ہیں؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں سے رابطوں کے الزامات پروزیراعلیٰ سندھ اپنی پوزیشن واضح کریں:ترجمان تحریک انصافکراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سندھ کےترجمان  اور رکن صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت نے وزارتِ داخلہ اورمتعلقہ محکموں میں کتنےہزاربھرتیاں کیں؟حیران کن اعداد و شمارسامنے آ گئےتحریک انصاف کی حکومت نے وزارتِ داخلہ اورمتعلقہ محکموں میں کتنےہزاربھرتیاں کیں؟حیران کن اعداد و شمارسامنے آ گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”زمینوں پر قبضہ کرنے والا اور شوگر مافیا مجھے ۔۔“تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے شوکاز نوٹس پر جواب د یااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کے الزام میں پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئر مین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے حق میں نہیں تھا، خواجہ آصفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہاہے کہ میں چیئر مین