دہشتگردوں سے رابطوں کے الزامات پروزیراعلیٰ سندھ اپنی پوزیشن واضح کریں:ترجمان تحریک انصاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی  پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سندھ کےترجمان  اور رکن صوبائی

اسمبلی جمال صدیقی نے امن و امان کی صورتحال پر سندھ اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہوزیر اعلیٰ سندھ عوام کے جان و مال کی بجائے اپنی ذات کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں، یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے،وزیر اعلیٰ سندھ دہشتگردوں سے رابطے پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔لبنانی وزیراعظم کے مستعفی ہونے کے بعد امریکہ نے لبنانی عوام کو خوشخبری سنادی، اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما جمال صدیقی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس عوامی تحفظ میں بے بس نظر آتی ہے،شہر میں بڑھتی ہوئی سٹریٹ کرائم اور اغوا کی وارداتیں حکومتی کارکردگی کا پول کھول رہی ہیں،صرف ایک سال میں 60 ہزار مقدمات درج ہوئے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ عوام کے جان و مال کی بجائےاپنی ذات کے تحفظ میں لگے ہوئے ہیں، یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر جے آئی ٹی بنائی جائے اور وزیر اعلیٰ سندھ دہشتگردوں سے رابطے پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔اُنہوں نے کہا کہ دعا منگی کے اغواء پر وزیر اعلیٰ کے کان جون تک نہیں رینگتی لیکن وزیر اعلی کے اپنے اوپر بات آتی ہے تو سخت ایکشن ہوتا ہے، یوسف ٹھیلے والے کے بیان پر ایس ایس پی صوبہ بدر کردیئے جاتے ہیں۔جمال صدیقی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ نے تفتیشی افسر کو تو ملازمت سے برطرف کردیا لیکن اتنا سخت ایکشن دیگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حامدخان نے رکنیت معطلی پر تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس کا جواب بھجوادیا - ایکسپریس اردوپارٹی ورکرز کو شیطانی قوتوں کا نشانہ بننے نہیں دوں گا، بانی رکن تحریک انصاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

”زمینوں پر قبضہ کرنے والا اور شوگر مافیا مجھے ۔۔“تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے شوکاز نوٹس پر جواب د یااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پارٹی پالیسی کے خلاف بیان بازی کے الزام میں پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا طویل ترین اورمسلسل اجلاس کے بعد اخراجات کا ریکارڈ بھی قائمکراچی:سندھ اسمبلی نےطویل سیشنزاورمسلسل اجلاس کےبعداخراجات کا ریکارڈ بھی قائم کرڈالا ، اخراجات ارکان اسمبلی کو سیشن الاؤنس، تنخواہوں اور دیگر مد میں کئے گئے۔ مسلسل اجلاس اس لیے کہ سپیکر سراج درانی کو پروڈکشن آرڈر مل جاتا اور جیل جانے سے بچ جاتا وہ. باقی گھنٹا کام کرنا ہوتا انہوں نے اسمبلی میں بیٹھ کر ہم نے پہلے ہی کہا بھٹو زندہ ہے خرچہ تو ہو گا ۔ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیںسندھ کا یوم ثقافت: بااثر افراد نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں Sindh Karachi SindhiCulturalDay2019 SindhCulturalDay Violation Firing PPPGovt MinisterSindh sindhpolicedmc MuradAliShahPPP MediaCellPPP ImranIsmailPTI wasimakhtar1955 SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہسندھ کے بعد ٹڈی دل کا بلوچستان میں فصلوں پر حملہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں رواں برس ڈینگی کے 15 ہزار 521 کیسز رپورٹکراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ڈینگی کنٹرول اقدامات پر اجلاس کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »