حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

حکومت نے نئے سال کے آغاز سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔قومی خبریں سے مزید.

حکومت نے نئے سال کے آغاز سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 95 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیوایم نے منی بجٹ پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا - ایکسپریس اردوغریب عوام پرکوئی نیا ٹیکس لگانے کے اقدام کو ہم مسترد کریں گے، ایم کیو ایم شاعر اپنے لیے حصےمیں اضافے کا طلبگار ہے یہ ڈرامے ہیں انکے SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا، اپوزیشن کا شور شرابہمِنی بجٹ میں تقریباً 150 اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھانے کی تجویز ہے جن سے 350 ارب روپے سے زیادہ اضافی ریونیو حاصل ہوسکے گا احتجاج مشکل لفظ ہے اس لئے پاکستان کی لیڈنگ نیوز آوٹ لیٹ عوام کش بل پر پارلیمنٹ میں احتجاج کو شورشرابا قرار دیتی ہے۔ تب بھی ان کی مہربانی ہے کہ احتجاج کو غل غپاڑہ نہیں لکھ رہے MiniBudget MiniBudgetByPTIMF نااہل کرپٹ حکومت منی بجٹ لانے کی تیاری کررہا ہے پھر غریب عوام کو مزید مہنگائی میں ڈبو دینا چاہتی ہیں چیف جسٹس صاحب جاگو غریب عوام کو مہنگائی سے بچاؤ حکومت کے خلاف نوٹس لے لو حکومت اور عوام سے زیادہ ترس اس اپوزیشن پر آتا ہے جنکے بس میں صرف پارلیمنٹ میں شور شرابا کرنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'شہباز شریف لندن جائیں یا جیل جائیں حکومت نے دو آپشنز دے دئیےاسلام آباد  ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ اپوزیشن بکھر کر رہ گئی ہے ، ان کی قیادت اس قدر مایوس ہے کہ کل اسمبلی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باپ نے گھر میں داخل ہوتے ہی بیٹی پر فائرنگ کر دی لیکن کیوں؟ افسوسناک خبرنیویارک (ویب ڈیسک) امریکا میں باپ نے غلط فہمی میں بیٹی پر فائرنگ کردی جس سے لڑکی ہلاک ہوگئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک شخص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وینا ملک کی شوبزکی دنیا میں دھواں دار انٹری۔۔پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دیاداکارہ و میزبان وینا ملک نے 7 سال کے بریک کے بعد شوبزکی دنیا میں دھواں دار انٹری ڈال دی، اداکارہ کے پہلے فوٹو شوٹ نے دھوم مچا دی۔سوشل میڈیا نے اداکارہ کو اپنے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا نیب نے نواز شریف کے خلاف کیس بند کر دیا؟کیا نیب نے نواز شریف کے خلاف کیس بند کر دیا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif nab
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »