'شہباز شریف لندن جائیں یا جیل جائیں حکومت نے دو آپشنز دے دئیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کی قیادت اس قدر مایوس ہے کہ کل اسمبلی میں بھی نہیں آئی ، فواد چودھری

وزیر اطلاعات نے کہا کہ عوام نے بھی اپوزیشن کی بکھری ہوئی حالت دیکھ لی ہے ، اقامہ رکھنےوالےخواجہ آصف ہمیں کچھ نہ بتائیں، خواجہ آصف دبئی کی کمپنی سےاقامےپرتنخواہ لےرہےتھے، شہبازشریف کےکیس روزانہ کی بنیادپرچلنےچاہئیں ، شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا پاکستان ہی ڈوب رہا ہے، ان کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں، یہاں پوری اپوزیشن ہی پی ٹی آئی سے رابطے میں ہے۔ فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ حکومت عوام کیلئےکام کررہی ہے،3سال میں 32 ارب ڈالرواپس کیے،معیشت میں بہتری...

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہترین حکمت عملی سےکوروناکوشکست دی، کورونا ویکسی نیشن کاٹارگٹ مکمل ہوچکا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لڑکی نے چہرے پر تیزاب پھینکنے والے شخص کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ یقین کرنا مشکلترکی میں لڑکی نے اس کے چہرے پر تیزاب پھینکنے والے سابقہ بوائے فرینڈ کو معاف کرکے اس سے شادی رچا لی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے موجودہ حکومت بالکل مشکل میں نہیں ہے وزیراعظمہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، موجودہ حکومت بالکل مشکل میں نہیں ہے، وزیراعظم PMImranKhan Opposition PTIGovernment NawazSharif MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO pmln_org fawadchaudhry MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO pmln_org fawadchaudhry جناب آپ نہیں عوام مشکل میں ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہر ادارے نے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کھولا ہوا ہے: چیف جسٹس IHCاسلام آباد ہائی کورٹ میں پولیس آرڈر پر عمل نہ ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ہر ادارے نے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کھولا ہوا ہے۔ انھوں نے آئین کا سہارا ڈھونڈ لیا ہوگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہا جارہاہے کہ نوازشریف واپس آ رہے ہیں ؟ صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف جب سعودی عرب گئے تھے تو تب بھی یہی کہا جاتارہ کہ اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وقت بتائے گا کہ ملک کے لئے زیادہ فائدہ مند میٹروٹرین ہے یا صحت کارڈ، وزیراعظم - ایکسپریس اردوہم فلاحی ریاست کی بنیاد بنانے کیلیےمصروف عمل ہیں، عمران خان Sehat card b acha project hai or metro train b acha project bcz dono se public ko faida ho ga. Jooo bhee tha magar tu jaisa kameena nai tha kuttay 🐕🐕🐕 وزیراعظم صاحب، بی ار ٹی سے بھی مقابلہ کر لیں... کہ بی ار ٹی ٹھیک ھے یا صحت کارڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریلوے کی 2 ارب کی بجلی چوری کیسے روکی جاسکتی ہے؟اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کی سالانہ دو ارب روپے کی بجلی چوری ہو رہی ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »