کہا جارہاہے کہ نوازشریف واپس آ رہے ہیں ؟ صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کہا جارہاہے کہ نوازشریف واپس آ رہے ہیں ؟ صحافی کے سوال پر وزیراعظم عمران خان نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوس پہنچے تو میڈیا نمائندوں نے انہیں گھیر لیا ، صحافی نے سوال کیا کہ وزیراعظم صاحب حکومت مشکل میں نظر آ رہی ہے ؟ جس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ سوال تم نے کتنی بار پوچھا ہے ، ہر تین مہینے کے بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے ۔ایک اور صحافی نے سوال کیا

کہ کہا جارہاہے کہ نوازشریف وطن واپس آ رہے ہیں عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف سعودی عرب گئے تب بھی کہا جاتا رہا تھا کہ اب آ رہے ہیں کہ اب آ رہے ہیں ، جب تک سمجھوتا نہیں ہو گیا یہی سنتے رہے ۔عمران خان کا مختصر گفتگو میں کہناتھا کہ شہبازشریف کی تقریر نہیں بلکہ جاب اپیلی کیشن ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمشکل کی وائرل ویڈیو پر ایلن مسک نے کیا کہا؟ہمشکل کی وائرل ویڈیو پر ایلن مسک نے کیا کہا؟ ARYNewsUrdu ElonMusk
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ثقلین کی سالگرہ پر انہیں کس نے دنیا کا بہترین آف اسپنر کہا؟کرکٹ کی دنیا میں ’دوسرا‘ کو متعارف کروانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر ثقلین مشتاق 45 سال کے ہوگئے ہیں۔ Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے ایسا کیا کہا جس پر کرن کندرا شرما گئے؟ریلٹی شو ختم ہونے میں اب چند ہی ہفتے باقی ہیں اور اس دوران شو میں شامل کنٹسٹنٹس کے رشتے اور رویے ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد ہریرہ نے قائداعظم ٹرافی میں شکست کے بعد کیا کہا؟قائداعظم ٹرافی میں نادرن کے بیٹر محمد ہریرہ کا کہنا ہے کہ فائنل میچ میں ناکامی پر مایوس ہوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے موجودہ حکومت بالکل مشکل میں نہیں ہے وزیراعظمہر تین ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے، موجودہ حکومت بالکل مشکل میں نہیں ہے، وزیراعظم PMImranKhan Opposition PTIGovernment NawazSharif MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO pmln_org fawadchaudhry MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO pmln_org fawadchaudhry جناب آپ نہیں عوام مشکل میں ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کیلئے یہی سن رہے ہیں کہ آج آرہے ہیں، کل آ رہے ہیں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی تقریر نہیں ہوتی جاب کی درخواست ہوتی ہے۔۔۔ مزید جانیے: DailyJang NawazSharif ImranKhan ShahbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »