آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں سال کے بہترین پلیئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا پاکستان کا کونسا کھلاڑی شامل؟ خوشخبری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں سال کے بہترین پلیئر کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ، پاکستان کا کونسا کھلاڑی شامل؟ خوشخبری

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ون ڈے کےلیے نامزد کردہ بہترین کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن، جنوبی افریقا کے ینامن ملان اور آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ بھی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ آئی سی سی نے گزشتہ روز سال کے بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی کے لیے 4 نامزدگیاں کی تھیں جس میں پاکستان کے محمد رضوان، سری لنکا کے ہسا رنگا، آسٹریلیا کے مچل مارش اور انگلینڈ کے جوز بٹلر کا اعلان کیا تھا۔ خیال رہے کہ ایک روزہ کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں پاکستان کے بابر اعظم بیٹنگ میں پہلے نمبر پر ہیں جبکہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن کا آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں پہلا نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سلطنت غزنوی اور جے پال کے حملے 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے کا امکانسیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا جبکہ بنگلا دیش اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایشز سیریز انگلینڈ کے کرکٹ سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیامیلبورن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایشز سیریز میں کھیلنے والے کھلاڑی اور موجود آفیشلز کا کورونا کا شکار ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی کا یکم اور دو جنوری کو ویکسین سینٹرز بند رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے سال کے چار بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوشائقین کو ووٹنگ کا حق بھی دیا گیا ہے Kon Kon sy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل - ایکسپریس اردو47 وکٹیں لینے والے سال کے دوسرے کامیاب بولرکوٹیسٹ کرکٹرایوارڈکی نامزدگی کے قابل نہیں سمجھا گیا۔ شاہین کو دیکھنا آئی سی سی کے بس کی بات نہیں Ziada he buland hogai hai shayad parvaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: سی پیک دہشتگردوں کا بڑا ہدف ہے، سی ٹی ڈیڈی آئی جی، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا جاویداقبال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی تبدیلی کے باعث ملک میں سال 2021 میں دہشت گردی کاخطرہ زیادہ تھا SamaaTV Chichawatni’s 6-year-old daughter Adeeba Mubarak has been missing for 37 days.Despite their best efforts,the police could not recover the missing girl Adeeba,which has led to growing public outrage. justice_for_adeeba saveadeeba
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »