حکومت کا وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے پر غور

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کاکہناہے کہ شوکت ترین کو پنجاب یا خیبرپختونخوا سے منتخب کروایا جائے گا، شوکت ترین ابتدائی طور پر 6 ماہ کیلئے وزیر خزانہ بنائے گئے تھے، 6 ماہ کے اندر رکن قومی اسمبلی یا سینیٹر بنانا ضروری ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو حکومت نے سینیٹر بنانے کیلئے بطور امیدوار کھڑا کیا تھا تاہم ان کے مدمقابل یوسف رضا گیلانی نے انہیں شکست سے دوچار کیا جس کی وجہ سے حکومت کو مختصر وقت کیلئے حماد اظہر کو وزیر خزانہ بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترینڈاکٹر وقار مسعود، عبدالرزاق داود اور  ثانیہ نشترکے ہمراہ اکنامک سروے پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ رواں سال کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترینملکی معیشت بحال اور اقتصادی اعشاریئے بہتر ہورہے ہیں: وزیر خزانہ شوکت ترین ShaukatTarin EconomicIndicators Economy Restored GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین شام 4بجے بجٹ پیش کریں گے دستاویزات پارلیمنٹ پہنچادی گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیر خزانہ شوکت ترین آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شام چار بجے  بجٹ پیش کریں گے جبکہ وفاقی بجٹ کی دستاویزات پارلیمنٹ ہاﺅس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بجٹ پیش کررہے ہیں - ایکسپریس اردووزیراعظم کی قیادت میں معیشت کو بحرانوں سے نکالا، وزیرخزانہ شوکت ترین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کا حصہ اول سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں وزیرخزانہ شوکت ترین کی آئندہ مالی سال 2021-22کے بجٹ کے حوالے سے کی جانے والی  تقریرکا حصہ اول سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں احتجاج کریگی پوسٹرز تیاراپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کیلئے پوسٹرز تیار کر لئے ہیں۔ وزیر خزانہ کے بجٹ ایوان میں پیش کرتے ہی احتجاج شروع کر دیا جائیگا۔ اپوزیشن لولز چور ڈاکوؤ کہو Shameless opposition. Abb inko bolu koi tareeka karo yeh tu har saal hota hai 😂😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »