غصے میں بپھرے شکیب الحسن تہذیب بھول گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ڈھاکا پریمیئر ڈویڑن ٹی ٹوئنٹی لیگ میں محمدن اسپورٹنگ کلب کی قیادت کرنے والے آل راؤنڈر نے اباہانی لمیٹیڈ کے مشفیق الرحیم کیخلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد ہونے پر وکٹوں میں لات مارنے کے بعد امپائر عمران پرویز کو جلی کٹی سنائیں،5بالز بعد ہی امپائر نے بارش کی وجہ سے کھیل روکا تو شکیب الحسن شارٹ مڈوکٹ سے آئے اور اسٹمپس اکھاڑ پھینکیں اور چلاتے بھی رہے۔

اس پر بھی انھوں نے بس نہیں کی،کھلاڑی میدان سے باہر جارہے تھے تو آل راؤنڈر حریف کوچ خالد محمود سجون پر برس پڑے، دونوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،پلیئرز نے دونوں کو الگ کیا۔ بنگلادیشی میڈیا میں شکیب الحسن کے اس رویے پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ بعدازاں انھوں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے رویے پر معافی مانگ لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

follow me🙄

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل سائنس میں انقلاب بچوں میں انتہائی پیچیدہ مرض کی چند گھنٹوں میں تشخیصRevolution in medical science, diagnosis of a very complex disease in children in a few hours
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:گلستان جوہر میں رہائشی عمارت میں لگی آگ بجھادی گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ چاندی کی قیمت 1460 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت1251 روپے71 پیسے پرمستحکم رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیالاہور (ویب ڈیسک) تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے،ذرائع کا کہناہےکہ  تربیلا سے بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترسیلات زر میں اضافہ، کرنٹ اکاونٹ میں سرپلساقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے 2 ارب 50 کروڑ روپے کی ترسیلات زر ملک میں بھیجی ڈونلڈ ٹرمپ قلفیاں بیچنے پاکستان آ گیا عمران خان کا ایک اور وعدہ وفا باہر سے لوگ پاکستان آ رہے روزگار کے لئیے 👇👇👇
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »