حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے اپوزیشن کو مذاکرات کی پیش کش

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے، اپوزیشن کو مذاکرات کی پیش کش

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر حکومت کے رویے میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور وہ جارحانہ رویے کو ترک کرکے درخواست کے لہجے میں اپوزیشن سے گزارش کر رہی ہے کہ تحریک واپس لے لیں الیکشن انتخابات کے حوالے سے آپ سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں اور جلد الیکشن پر بھی بات ہوسکتی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ اپوزیشن کی طرف سے 23 مارچ کی بجائے 25 مارچ کو جلسے کا اعلان خوش آئند ہے۔ میں اپوزیشن سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ تحریک عدم اعتماد واپس لیں اور حکومت سے مذاکرات کریں۔انہوں نے کہا کہ جون میں بجٹ پیش ہونے کے بعد ویسے ہی الیکشن مہم شروع ہوجانی ہے لہٰذا اپوزیشن آئے ہمارے ساتھ بیٹھے اور الیکشن اصلاحات پر بات کرے ۔ قبل از وقت انتخابات پر بھی بات ہوسکتی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو آگے لگایا ہوا...

انہوں نے دعویٰ کیا کہ 24 تاریخ کو ایسا کچھ ہو جائے گا کہ اپوزیشن کو جلسے کی ضرورت نہیں پڑے گی اور تحریک عدم اعتماد کی بھی شاید نوبت نہ آئے ۔ دو دو دن کی سیاست چلتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانیو کی آواز نیو tv گھٹیااور بکواس🤣

Pk_FactChecker

Khoti kay bachy jhooth bolty hain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روم میٹ کو قتل کرنیوالے ملزم کو عدالت نے بڑی سزا سنا دیمتحدہ عرب امارات کی عدالت نے روم میٹ کو قتل کرنے والے غیر ملکی شہری کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں داماد نے سابق سسر کو چھری کے وار کر کے قتل کردیا - ایکسپریس اردوملزم بیوی کو طلاق دینے کے باوجود اسے تنگ کیا کرتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناءاللہ نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیدیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ عدم اعتماد کیلئے نمبرز پورے ہو چکے ہیں ، انہوں نے قوم کو پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک سیکنڈ کی ویڈیو نے ٹک ٹاکر کو کینسر سے بچا لیاویڈیو شیئرنگ سوشل ایپ ٹک ٹاک آج کل اکثر افراد کی پسندیدہ ایپ ہے، ایک امریکی ٹک ٹاکر کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک اس کی جان بچانے کا سبب بن گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے پیوٹن کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج دے دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کو ون آن ون فائٹ کا چیلنج دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے روس کی مدد کی تو انجام دونوں کو بھگتنا ہوگا: امریکا کی وارننگامریکا نے روس پر چین سے ہتھیار اور امداد کا الزام عائد کیا ہے: برطانوی میڈیا چوری اور گوشت 🤲🤲 مٹھ رکھو اہناں کسے کچھ نہیں جے کہنا بس اپنا اسلحہ ویچنا اے پورپ نو چین سے پنگا نہیں لے سکتے امریکہ والوں تم لوگوں گزارہ کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »