حکومت کا پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں: passwords

لندن: برطانوی حکومت نے سائبر حملوں کے پیش نظر گھروں میں استعمال ہونے والی اسمارٹ ڈیوائسز کا عام پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے حکومت کو سفارش بھیجی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اکثر اُن لوگوں کی اسمارٹ ڈیوائسز ہیک ہوئیں جن کے پاس ورڈ 1234 تھے۔

حکومت کو بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے لاکھوں گھروں میں اسمارٹ ڈیوائسز استعمال ہورہی ہیں، جن میں سے بیشتر کے پاس ورڈ عام ہیں اور یہ کسی خطرے سے کم نہیں ہیں۔ سفارش میں کہا گیا ہے کہ حکومت گھروں میں استعمال ہونے والی اسمارٹ ڈیوائسز کا عام پاس ورڈ رکھنے پر پابندی عائد کردے اور کمپنیز کو پابند کرے کہ وہ ایسا سسٹم متعارف کرائیں کہ صارف آسان یا عام پاس ورڈ نہ رکھ سکے۔رپورٹ کے مطابق بیشتر کمپنیاں اپنی آسانی اور انسٹالیشن کے لیے صارف کو ایک پاس ورڈ رکھنے کی اجازت دیتی ہیں اور پھر خریدار اپنا پاس ورڈ بھی تبدیل نہیں کرسکتا۔

ڈیجیٹل ، کلچرل، میڈیا اور اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے اپنے شعبوں سے متعلقہ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارف کو اپنی مرضی سے ہی پاس ورڈ رکھنے کی اجازت دیں بصورت دیگر کمپنی پر پابندی عائد کی جائے گی۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جلد ہی برطانوی پارلیمنٹ میں اس معاملے کے حوالے سے قرار داد پیش کی جائے گی اور پھر اس قانون کو جلد از جلد منظورکرلیا جائے گا تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔وزیر برائے ڈیجیٹل ماٹ وارمز کا کہنا تھا کہ ’ہمارا نیا قانون کمپنیوں کو پابند کرے گا کہ وہ انٹرنیٹ سے جڑنے والی ڈیوائسز کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور اپنی پالیسی پر نظر ثانی کریں تاکہ عوام کو تحفظ فراہم کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو مرضی. جیسا مرضی پاسورڈ رکھ لو. کریک کرنے والے کریک کر لیتے. ہاں ایسے پاسورڈ ( fihn56*+&) جو ہوتے وہ تھوڑا سا زیادہ ٹائم لے لیتے. کریک ہونے میں. لیکن ہو وہ بھی جاتے. 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ کی جگہ احساس کفالت پروگرام لانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردواحساس کفالت کارڈ پر بینظیر بھٹو کی تصویر کی جگہ قائداعظم کی تصویر ہوگی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر لکھ دی لعنت ۔اس نام سے آخر اتنا بغض کیوں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn NewsPeople are suffering shame on u smart man with ugly wisdom Israel America terarist Islam zindabad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خلیل الرحمن قمر نے ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کے سیکوئل کا عندیہ دے دیا - ایکسپریس اردوعام طور پر ڈرامے کا سیکوئل نہیں لکھتا، خلیل الرحمن قمر بس کر دو یار اور کتنا رولاؤ گے Wah wah Wah.Zinda kerdo baray baray gamgeen hain.Khuaab mey deykhnay oar khayali kafiyat mey rehnay walay sooag mey hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاس موجود لوگوں کو سنائے بغیر واٹس ایپ آڈیو میسجز سننے کا طریقہاگر آپ کے پاس ہیڈفونز نہیں تو کوئی بات نہیں۔۔۔ میسیجز خفیہ طریقے سے سننے کیلئے یہ طریقہ اپنائیں۔۔۔ آسان طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »