اغواء برائے تاوان کا الزام، عدالت نے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: اغواء برائے تاوان کے الزام میں گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں کا تین روز کا ریمانڈ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اغواء برائے تاوان کے ملزمان کو فیصل آباد میں علاقہ مجسٹریٹ محمد پرویز خا

ن کی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالتی پیشی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

ذرائع کے مطابق عدالت سے ملزمان کے 14 یوم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے تین روز کا ریمانڈ دیا۔ ملزمان میں سب انسپکٹر خالد رندھاوا، سب انسپکٹر نعیم عادل، ایس ایچ او ماموں کانجن سب انسپکٹر ذیشان رندھاوا، کانسٹیبلز قاسم اور ذوالقرنین شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا صدر اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے صدر مملکت اور وزیراعظم کا کیمپ آفسز بنانے کا اختیار ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ Aik aur achi baat...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرانے کا دعویٰکابل: افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ملک کے مشرقی حصے میں امریکی فضائیہ کا طیارہ مار گرایا ہے جس کے نتیجے میں تمام سوار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور اس تنظیم سے وابستہ ای 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Abhe owr giren gy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا امریکی ایئرفورس کا طیارہ گرانے کا دعویٰ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا وزیر صحت پنجاب کو ہسپتالوں کا فضلہ ٹھکانے لگانے کیلئے اقدامات کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈیفنس سے 13 سالہ لڑکی کا مبینہ اغواء، پولیس کی روایتی بے حسیکراچی : ڈیفنس سے 13 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا، ایف آئی آر کو درج ہوئے16گھنٹے گزر گئے لیکن پولیس نے ورثاء سے رابطہ نہیں کیا۔تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے علاقے ڈی ایچ اے فیز سکس درخشاں تھانے کی حدود میں نامعلوم افراد ایک13سالہ لڑکی کو مب OfficialDGISPR peaceforchange Sad 😔 ARYNEWSOFFICIAL Kya Yahi Hai Neha Pakistan Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزامڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزام DonaldTrump JohnBolton Accused Liar Senate Impeachment realDonaldTrump AmbJohnBolton POTUS DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »