حکومت کا مقصد نجی شعبے کو فروغ دینا ہے،فواد چوہدری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہاہے

کہ حکومت کا مقصد نجی شعبے کو فروغ دینا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کی معیشت پرائیویٹ اداروں سے جڑی ہوتی ہے۔فلاحی پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، عدالت نے نیب کو ضمنی ریفرنس دائر کرنے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دیدی

تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کا مقصد نجی شعبوں کو فروغ دینا ہے کیونکہ کسی بھی ملک کی معیشت پرائیویٹ انڈسٹری سے جڑی ہوتی ہے،نجی سیکٹر نے اکانومی کو لیڈ کرنا ہے،نوکریوں میں بھی پرائیویٹ سیکٹرنے لیڈ کرنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں زراعت اور ٹیکنالوجی کی طر ف آنا ہے،ایگری کلچر کے شعبے میں کافی اصلاحات کی ضرورت ہے جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی کا حصہ بن جائیں گے۔پی ٹی آئی کے اقتدر میں آنے سے قبل جامعات کو اپنا کاروبار کرنے کی...

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مزید کہا ہے کہ اس وقت ملک میں موجود 70فیصد نوجوان طبقے کو بااختیار بنانا ہماری پہلی ترجیح ہے، خواتین کو بااختیار بنانا بھی ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے، جب وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنا تو حالات اچھے نہیں تھے،ہم نے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کی کوشش کی ہے۔ انشا اللہ پاکستان پوری دنیا میں منفرد مقام حاصل کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورکمیٹی اجلاس میں مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا یہ تو ملک کا غدار ھے اس پر مقدمہ چلنا چاھیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ FarhanKVirk People from MILITANT group in Pakistan, terrorizing , threatening, harassing for money , in police PROTECTION, who will take action, we are suffering this problem, they made us sick , we emailed to(authorities) in Pakistan , but authorities just smiling and ****€£¥$🤐🤐🤐🤫😥 ڈھٹ کے لیٹا ہے کھپتان ۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ ، پرویز خٹک سربراہ ہونگےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں مولانا فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا کا حکومت کو گھر بھیجنے کا ارمان دیوانے کی بڑھک ہے: فردوس عاشقمولانا کا حکومت کو گھر بھیجنے کا ارمان دیوانے کی بڑھک ہے: فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang مگر تم چلی جاؤ گی گھر اور پھر مولانا کی پارٹی میں شامل ہو کر نیازی کے پول کھولو گی یہ مقولہ مشہورہےکہ عورت کارعقل پاوں میں ہےتوموٹی عورت کاتوبلکل ہےنہیں سنیئرداکٹروں کی رائےہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰجینیفر اینسٹن کا انسٹاگرام پر فالوورز کا تیز ترین ریکارڈ بنانے کا دعویٰ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے گھروں میں لگے ایئرکولرز بھی اتراونے کا فیصلہ کرلیالاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈینگی پر قابو پانے کیلئے گھر، دفاتر اور ہوٹلوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »