سرگودھا انتظامیہ نے کینو کی درجہ بندی ختم کرکے قیمت ہزار روپے فی من مقرر کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا انتظامیہ نے کینو کی درجہ بندی ختم کرکے قیمت ہزار روپے فی من

مقرر کر دی۔ فروٹ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو برآمدات 80 فیصد گھٹ جائے گی۔سرگودھا کی انتظامیہ نے ملک سے کینو کی ایکسپورٹ کو مشکل سے دوچار کر دیا، ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے کینو کی معیار کے لحاظ سے درجہ بندی ختم کرکے قیمت 1000 روپے فی من مقرر کردی۔فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپوٹرز ایسوسی ایشن کے صدر وحید احمد کے مطابق

ڈپٹی کمشنر سرگودھا کی جانب سے لیا گیا فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی ایکسپورٹ بڑھانے کی حکمت عملی سے متصادم ہے، انتظامیہ کے اس فیصلے سے بیرون ممالک پاکستانی کینوں مسابقت نہیں کرسکے گا اور برآمدات 80 فیصد تک گھٹ جانے کا اندیشہ ہے۔ایسوسی ایشن نے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے وزیراعظم اور وفاقی وزارت تجارت کو ہنگامی مراسلہ ارسال کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 87000 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 74588 روپے ہوگئی it only concerns when it goes up :)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان سے زیادہ بھوک و افلاس کا شکار ملک بن گیابھارت پاکستان سے زیادہ بھوک و افلاس کا شکار ملک بن گیا تفصيلات جانئے: GeoNews Ab kiyaa karyn.. Jashan manaayen..
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نے امریکہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دیترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شمالی شام میں فوری جنگ بندی کی امریکی اپیل کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ترکی کی پیش رفت جاری رہے گی۔ Turkey Syria Kurds تفصیلات: GreatTurkeylove Achha kya g .... This is the right time .. . Very good
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیزفائر کی مسلسل خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا شدید احتجاجاسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایل او سی پر سیزفائر کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرگورو اہلووالیا کو دفترخارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کے بجایے تھوڑی گولے ماریں تو شاید بھارتیوں کو سمجھ آ جایے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریاؤں کا رخ موڑنے کی بھارتی کوشش جارحیت ہوگی، پاکستانکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بھارت عالمی سطح پر تنہا ہوگیا، اُن کے اپنے لیڈر اور اپنے لوگ اس فیصلے کی مخالفت کررہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگافی تولہ نرخ 400 روپے اورفی اونس 8 ڈالربڑھ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »