بھارتی ٹیم گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاکستانی ویزوں کیلئے درخواست دیدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان میں شیڈول ڈیوس کپ ٹائی کے سلسلے میں ویزوں کے لیے

درخواست دیدی ہے تاہم وہ اب بھی میچز کی اسلام آباد سے منتقلی کے لیے پرامید ہیں۔ ایشیا اوشیانا گروپ ون ٹائی 14 اور 15 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونا تھے لیکن سکیورٹی وجوہات کے سبب انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے مقابلوں کو نومبر تک ملتوی کر دیا تھا۔ آل انڈیا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ہیرونموئے چیٹرجی نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ میچز کو

پاکستان سے منتقل کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ویزوں کیلئے لیے درخواست دیدی ہے لیکن ابھی بھی میچز کے مقام کے حوالے سے حتمی منظوری کے منتظر ہیں۔ ہم نے میچز کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست دی تھی جس پر انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ہمیں 3نومبر تک حتمی جواب دینے کا وعدہ کیا تھا۔ پاکستان اور بھارت میں ڈیوس کپ ٹائی آئندہ ماہ کے آخر میں اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح الحق کا کرکٹرز سے شکوہمصباح الحق کا کرکٹرز سے شکوہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قتل کیس،راناثنااللہ کے دامادکی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہائیکورٹ نے قتل کیس میں رانا ثنا اللہ کے داماد کی ضمانت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیےکشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیے India Apples Traders Slogans OccupiedKashmir Kathua AntiIndiaSlogans IndianArmyInKashmir PMOIndia UN KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیےکشمیریوں نے سیبوں پر نعرے لکھ کر بھارت بھیج دئیے Kashmiris WroteSlogans SlogansOnApples SentThemToIndia KashmirWantsFreedom KashmirIssue IndianOccupyKashmir IndianTerrorism UN realDonaldTrump ImranKhanPTI narendramodi OIC_OCI MushaalMullick
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سرکار کا جواب کہاں ہے؟ بھارتی سپریم کورٹ برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے گھروں میں لگے ایئرکولرز بھی اتراونے کا فیصلہ کرلیالاہور(جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت نے ڈینگی پر قابو پانے کیلئے گھر، دفاتر اور ہوٹلوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »