حکومت کا اشیائے ضروریہ پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو اپنے اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھنے اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 18, 2021 | Last Updated: 53 mins agoحکومت نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو اپنے اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھنے اور پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال اور مہنگائی سے متعلق امور پر اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کو مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتیں کم کرنے کیلئے اُن پر عائد ٹیکسز کم کئے جائیں گے۔وزیراعظم نے وزراء کو پرائس کنٹرول کمیٹیز کو متحرک کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وزراء اپنے حلقوں میں مصنوعی مہنگائی پر نظر رکھیں، مصنوعی مہنگائی کرنیوالوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abbasshabbir72 یہ حکومت ہی اب مصنوعی لگنے لگی ہے.

Abbasshabbir72 Did he not make a tiger force for that!

Abbasshabbir72 Waqet per kafi hay qatra aber khush hangam ka jal gya jab khait barsa tu phir kis kaam ka ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر فہد مصطفیٰ کا عمران خان پر طنز - ایکسپریس اردوپیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر فہد مصطفیٰ کا عمران خان پر طنز - Lanat ha ye khbr ha ? Ye larka ha kon اس کتے کے پتر پر طنز کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جو بندہ پیدائشی ڈھیٹ ہو تین سال سے پوری قوم کی لعنتیں بددعائیں سمیٹ رہا ہو اسے کیا فرق پڑتا ہے جو ٹیکس چوری کر کے شو میں دس تولے سونا گاڑیاں موباٸل قیمتی انعامت دیتے طنز کی بجاٸے ٹیکس دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا:قریشیقریشی انتہائی جھوٹا شخص ھے بلکہ ساری پی ٹی آئی فراڈیوں کا ٹولہ ھے انہوں نے کچھ کیا یا نہیں وہ تم لوگ صرف باتیں کر کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہو لیکن عوام کے ساتھ جو تم لوگوں نے اور اب عوام جو تم لوگوں کے ساتھ کرے گی ہمیشہ یاد رہے گا 😡😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آریان خان کی گرفتاری: کروز شپ پر ہوئی پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئیآریان خان کی گرفتاری: کروز شپ پر ہوئی پارٹی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدترین مہنگائی۔۔حمزہ شہباز کا عوام کو لے کر سڑکوں پر نکلنے کا اعلاناپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے عوام کو لے کر سڑکوں پر آنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کےخلاف حکومت کا محسابہ کریں گے پہلے تو جناب آپ مرغی انڈے اور سریا سستا کریں پھر آپ عوام کو سڑکوں پہ لیکر نکلیں الان استخرج قيادة السعوديين و السعوديات و المقيمين والمقيمات خلال ٣ ايام والدفع بعد الإنجاز دمتم بخير الرياض_الان مكه تبوك الاحساء عرعر مدرسة_الدمام_النموذجية مدارس_تعليم_القيادة مدرسة_شرق_لتعليم_القيادة مدرسة_قيادة_جدة الطايف
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم Plz forgive the nation .. Every step is historical, sugar, Aata, Oil, dollar,cooking oil, unemployment,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »