ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا:قریشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹرز کی عزت کو پامال کیا ، گزشتہ 30 سال میں پی پی اور ن لیگ نے ووٹرز کو کیا دیا جبکہ پی ڈی ایم چور لٹیروں کا ٹولہ ہے

وہ کس منہ سے احتساب کی بات کر سکتے ہیں۔

ملتان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا ٹولہ چور مچائے شور کے فارمولے پر عمل کر رہا ہے ، جس نے قومی خزانہ لوٹا وہ کسی بھی جماعت یا گروہ سے ہو اسکا احتساب ہونا چاہیے جبکہ مہنگائی گزشتہ حکومتوں کا دیا ہوا تحفہ ہے۔ شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ، ملکی معیشت کی مضبوطی کے لیے وزارت خارجہ میں معاشی سفارت کاری کا آغاز کیا، پاکستان سرمایہ کاری کے لیے پر کشش ملک ہے جبکہ معاشرے میں انقلابی تبدیلی کے لیے ضروری ہے۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سیرت نبیﷺ سے نوجوانوں کو روشناس کریں ، پیارے نبیﷺ سے محبت ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے ، وزیر اعظم کا رحمتہ العالمینﷺ اتھارٹی کا قیام انکی نبیﷺ سے محبت اور غلامی کا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😡😡😡😡

انہوں نے کچھ کیا یا نہیں وہ تم لوگ صرف باتیں کر کر کے عوام کو گمراہ کر رہے ہو لیکن عوام کے ساتھ جو تم لوگوں نے اور اب عوام جو تم لوگوں کے ساتھ کرے گی ہمیشہ یاد رہے گا

قریشی انتہائی جھوٹا شخص ھے بلکہ ساری پی ٹی آئی فراڈیوں کا ٹولہ ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کر دیاصوابی (ڈیلی پاکستان آن لائن )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور 2 بیٹیوں کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خاتون پر نومولود کو اغوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکثر لوگ مکڑیوں کو ہلاک کرنے والوں کو برا کیوں نہیں سمجھتے - BBC News اردومکڑیوں کو انسان کسی بھی توجیح یا تاسُّف کے بغیر مار دیاتا ہے اور دیکھنے والے بھی برا نہیں مناتے ہیں۔ آخر یہ ایک جاندار مخلوق ہے، لیکن ہم ان سے ہمدردی کیوں نہیں رکھتے ہیں؟ زندگی اتنی بے قیمتی تو نہیں کہ قاتل کو افسوس تک نہیں دانش جب میں بچہ تھا تب تو مجھے مکڑی سخت نا پسند تھی اور مجھے مکڑی کو دیکھ کر خوف بھی آتا تھا مگر جب بچپن میں دیگر واقعات کے ساتھ مجھے یہ معلوم ہوا کہ ہمارے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرکینِ مکہ سے پناہ کی خاطر غار میں پناہ لی اور اسکا راستہ مکڑی نے اپنا جال بن کر بند کر ____ ____دیا جسکی وجہ سے مشرکینِ مکہ کو یہ گمان ہوا کہ یہاں تو سالوں سے کوئی نہیں آیا اور پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیچھا چھوڑا تب سے میں مکڑی سے محبت کرتا ہوں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خاتون ولاگر کو موت کے گھاٹ اتارنے والے قاتل کو بڑی سزا مل گئیبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے علاقے تبت میں اپنی سابق بیوی کو زندہ جلا کر موت کے گھاٹ اتارنے والے سفاک قاتل کو سزائے موت سنا دی گئی۔ دی سن کے مطابق تینگ لو نامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینک فراڈ پر خاتون سمیت دو مجرموں کو 14 سال قید، مجرمہ پر 15 کروڑ جرمانہ - ایکسپریس اردوکراچی کی بینکنگ عدالت نے بارکلیز بینک میں فراڈ کا نو سال بعد فیصلہ سنادیا، مرکزی ملزمہ نیہا پریمیئرریلیشن شپ مینیجرتھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان کودو دو مرتبہ سزائے موت - ایکسپریس اردوملزمان نے ٹیکسلا کے علاقے میں ستمبر2020 میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد گلے میں پھندہ ڈال کر قتل کر دیا تھا What use if they are not going to be hanged for fear of losing trade concessions in European Union ? سزا پر عملدرآمد بہت جلد ہونا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ترین نے ایف بی آر کے نوٹس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاپاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل سردار جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے غیر ملکی اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹس لاہور ہائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »