اکثر لوگ مکڑیوں کو ہلاک کرنے والوں کو برا کیوں نہیں سمجھتے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 110 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 47%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکثر لوگ مکڑیوں کو ہلاک کرنے والوں کو برا کیوں نہیں سمجھتے

کرہ ارض پر سب سے قدیم معروف مکڑی - نمبر 16 کے نام سے شناخت کی جانے والی ایک ٹراپ ڈور مکڑی --- نے 43 برس کی ایک قابل فخر طویل زندگی بسر کی۔ اس پورے وقت میں اس کا صرف ایک گھر تھا، جنوب مغربی آسٹریلیا میں تمین کے قریب بنگولو ریزرو کے ایک بل میں۔ سنہ 2018 میں اس مکڑی کی موت کے وقت، لیانڈا میسن - ایک ماہر ماحولیات جنہوں نے اس کے مطالعے میں کئی سال گزارے تھے - نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ کس طرح وہ اذیت ناک طور پر 'اپنے عروج کے دور میں اپنے انجام کو پہنچی'، ایک پرجیوی کیڑے کے ڈنگ سے وہ ہلاک...

انسانی شیر خوار بچے صرف پانچ مہینے کی عمر میں ہی دیگر کیڑوں کی نسبت مکڑیوں کی تصویروں سے زیادہ خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ ہم میں ان سے ہماری نفرت جزوی طور پر پیدائشی ہے، شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ ہمیں ہمارے ارتقا کے دوران زہریلے جانوروں کو غلطی یا اتفاقیہ طور پر انتخاب کرنے سے روکا جائے۔

لاک ووڈ کا کہنا ہے کہ 'اور اس طرح ان کی ناواقفیت ایک طرح کی کئی عمومی خصوصیات سے جڑی ہوئی ہے تاکہ وہ دوسروں سے مختلف نظر آئیں - میرے خیال میں تکنیکی اصطلاح یہ ہے کہ ہم انہیں ڈراؤنا سمجھتے ہیں۔' معاشرے میں خوف اور اجنبیت کا یہ مرکب بنیادی طور پر مکڑیوں سے پیار کرنے کی ہماری صلاحیت کو روک سکتا ہے، بالکل اسی طرح جیسے یہ عوامل انسانوں میں ان کے اقلیتی گروہوں کو پسماندہ بناتے ہیں۔ مثال کے طور پر، ایک تجربے سے پتہ چلا کہ کسی کی خوفناک تصاویر کے سامنے لانے سے لوگوں میں اس کے لیے ہمدردی کا جذبہ کم ہوجاتا ہے۔

لاک ووڈ کا کہنا ہے کہ 'یہ عجیب جگہ ہے جس پر وہ قابض ہیں۔ اگر وہ مکمل طور پر غیر متعلقہ ہوتے تو مجھے لگتا ہے کہ ہمارا ان کے ساتھ اس طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہونا تھا۔ لیکن ان کے حیوان ہونے کے بارے میں ہم میں ایک احساس موجود ہے --- ہم ایک سطح پر تو فوراً ان کی شناخت کرتے ہیں، لیکن پھر فوراً ایک دوسری سطح پر ان کے متعلق کچھ احساس بھی نہیں کرتے ہیں۔مکڑیاں نہ صرف اکثر لوگوں کو خوف زدہ کردیتی ہیں بلکہ انتہائی حقارت پیدا کرتی ہیں --- اورہمارا یہ جذبہ ہم میں ان کے لیے پیار و محبت پیدا نہیں ہونے دیتا...

سڈنی یونیورسٹی کے فنکشنل جینومکس کے پروفیسر نیلی بڑے سائیز کی مکڑیاں دکھاتے ہوئے کہتے ہیں کہ 'یہاں ہمارے پاس شکاری مکڑیاں ہیں، جو کہ اس جیسی بڑے بڑے سائیز کی ہوتی ہیں۔ لیکن یہاں لوگ انہیں نہیں مارتے ہیں، یہ ہماری دوست ہیں۔' گریک نیلی سڈنی یونیورسٹی میں دوسرے جانوروں کے علاوہ پھلوں کی مکھیوں میں تکلیف کا مطالعہ کرتا ہے۔

تاہم یہ اثر ہمیں اچھی طرح سے ثابت شدہ غلطیوں کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ میں، یہ اکثر مشاہدہ کیا گیا ہے کہ 'پیاری' نظر آنے والی انواع کو نمایاں طور پر زیادہ توجہ اور مالی اعانت ملتی ہے، جبکہ انسانوں کی دیکھ بھال میں 'بدصورت' جانور - ، مثال کے طور پر چڑیا گھروں اور لیبارٹریوں میں - ان کی زندگی کا معیار کم ہوسکتا ہے، کیونکہ ہم ان کی تکلیف اور ان کے دکھ کو سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ٹریپ ڈور کہلانے والی مکڑی کی ایک قِسم اپنا زیادہ وقت زیرِزمین بسر کرتی ہے، جہاں وہ اپنے شکار...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI KElectricPk صبح سے لائٹ نھیں ھے کے الیکٹرک انتظامیہ کی نااہلی کو

____دیا جسکی وجہ سے مشرکینِ مکہ کو یہ گمان ہوا کہ یہاں تو سالوں سے کوئی نہیں آیا اور پھر انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیچھا چھوڑا تب سے میں مکڑی سے محبت کرتا ہوں۔

جب میں بچہ تھا تب تو مجھے مکڑی سخت نا پسند تھی اور مجھے مکڑی کو دیکھ کر خوف بھی آتا تھا مگر جب بچپن میں دیگر واقعات کے ساتھ مجھے یہ معلوم ہوا کہ ہمارے آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مشرکینِ مکہ سے پناہ کی خاطر غار میں پناہ لی اور اسکا راستہ مکڑی نے اپنا جال بن کر بند کر ____

زندگی اتنی بے قیمتی تو نہیں کہ قاتل کو افسوس تک نہیں دانش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لولی لنگڑی اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، وزیرخارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ لولی لنگڑی اپوزیشن سے کوئی خطرہ نہیں، حکومت کے خاتمے کی اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہوسکتی SamaaTV سچ کہا قلم کار نے SMQureshiPTI جسطرح سادہ لوح لوگوں نے آپکو پیرومرشد ماناھے۔ 2014 میں اے پی ایس حملے کی صورت میں ، محمد قاسم نے اسی رات میں دو بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خواب میں دیکھا ، اور اس سے گزارش کی کہ وہ اپنے خوابوں کو امت مسلمہ کے ساتھ بانٹیں۔ خوابوں کے پیغام کے بارے میں مزید جاننے کے لئے ملاحظہ کریں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویمپائر : بچوں کو قتل کرکے خون پینے والے درندے کو علاقہ مکینوں نے مار ڈالا -دس کمسن بچوں کو قتل کرکے ان کا خون پینے کے الزام میں سزا یافتہ قیدی جیل سے فرار ہوگیا، جس کے بعد ڈیوٹی پر موجود تین پولیس افسران کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نور مقدم کیس :پھانسی دیں یا معافی ، جیل میں نہیں رہ سکتا :ملزمایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی نے نور مقدم قتل کیس میں فرد جرم عائد ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا تنازع، ایسا پہلو جس پر بحث نہیں ہوئیڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے پر ہونے والے حالیہ تنازع کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جس پر بحث ہی نہیں کی گئی اور اس پہلو سے وزیراعظم آفس کی بیوروکریسی کی نا اہلی بے نقاب ہوتی ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی کو اتنا متنازع بنا دیا ہے کہ پوری دنیا میں اس نااہلی حکومت کے چرچے ہیں اور بدنامی الگ ہے فوج کو آپ فیصلہ کر لینا چاہیے کہ اس کٹھ پتلی حکومت کو اور کتنا چلانا ہے کمر توڑ مہنگائی نے عوام کو سڑکوں پر آنے پر مجبور کر دیا ہے اسکو چھوڑیں پنڈورا بکس کو کھلا رھنے دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انسانوں میں دم کی ہڈی ہونے کے باوجود دم کیوں نہیں؟ - BBC News اردواگر بائیولوجی کے اعتبار سے انسان اور بندر ایک دوسرے سے اتنے مماثل ہیں تو کیوں بندروں کی دمیں ہوتی ہیں پر ہماری نہیں؟ ویسے پاکستان میں بی بی سی کے کام کرنے والے اکثر صحافیوں میں دم بھی ھوتی ھے اور وہ اقاوں کو خوش کرنے کے لیے ہلاتے بھی ھیں جیسے عاصمہ شیرازی ۔تقی جامی اور دوسرے ملحد اگر بندروں کی اولاد ہیں تو شکل بندر جیسی کیوں نہیں ہے ؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ہدف غربت نہیں غریب کا خاتمہ ہے ترجمان پی ڈی ایماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کا ہدف غربت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »