ویمپائر : بچوں کو قتل کرکے خون پینے والے درندے کو علاقہ مکینوں نے مار ڈالا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویمپائر : بچوں کو قتل کرکے خون پینے والے درندے کو علاقہ مکینوں نے مار ڈالا ARYNews

نیروبی : کمسن بچوں کو قتل کرکے ان کا خون پینے کے الزام میں سزا یافتہ قیدی جیل سے فرار ہونے کے بعد بھی سزا سے نہ بچ سکا مشتعل علاقہ مکینوں نے سفاک درندے کو گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔

جیل حکام نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈیوٹی پر تعینات تین افسران کو معطل کرکے حراست میں لے لیا، نیروبی کے گورنر مائیک سونکو نے ملزم کی نشاندہی کرنے والے شخص کیلئے بھاری انعام کا اعلان کیاتھا۔ایک عینی شاہد نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ وہ جیل سے بھاگ کرمبینہ طور پر اپنے والدین کے گھر واپس آیا تھا اور بعد میں علاقے کے مشتعل افراد نے اس کا گلا گھونٹ کر مارڈالا۔

واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں کینیا کی پولیس نے کمسن بچوں کا خون پینے والا ایک ملزم گرفتار کیا تھا، جس نے دو بچوں کو قتل کرنے کے بعد ان کا خون پینے کا اعتراف کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویمپائر : بچوں کو قتل کرکے خون پینے والا وحشی درندہ جیل سے فرار -دس کمسن بچوں کو قتل کرکے ان کا خون پینے کے الزام میں سزا یافتہ قیدی جیل سے فرار ہوگیا، جس کے بعد ڈیوٹی پر موجود تین پولیس افسران کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنیوالے شوہر کو عمر قید کی سزا - ایکسپریس اردوسورج نے بیوی کو 2 بار سانپ سے ڈسوایا، پہلی بار سانپ کے کاٹنے پر خاتون صحتیاب ہوگئی تاہم دوسری بار جاںبر نہ ہوسکی Far behind the latest news.... boht acha hua isky sath bulky umar qaid kiu isko to phansi Deni chahiye taky zamanat na ho saky
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ناروے میں مسلح شخص نے تیر کمان سے حملہ کرکے 5 افراد کو ہلاک کردیاناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے پانچ افراد کو ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق ناروے کے قصبے کونگس برگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں کو دل کی آنکھوں سے دیکھیں‘ صبا قمر کا کیپشن ثروت گیلانی کو بھا گیامعروف اداکارہ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔صبا قمر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو کوبرا سے ڈسوا کر قتل کرنے والے شخص کو دو بار عمر قید کی سزا - BBC News اردوایک انڈین شخص کو اپنی بیوی کو کوبرا سے ڈسوا کر اس کا قتل کرنے کے جرم میں دہری عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ Yaar ye dunya me kia kia chal raha he hamaray me buss politics aisi ghussi k nklati he nhi سچ والا کوبرا second one for the snake?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تربت دھماکے میں جاں بحق بچوں کے لواحقین کا دھرنا - ایکسپریس اردوبچے اپنے گھر کے باہر کھیل رہے تھے کہ اچانک کوئی چیز زور دار دھماکا سے پھٹ گئی اللّه انکی مدد کریں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »