بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنیوالے شوہر کو عمر قید کی سزا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سورج نے بیوی کو 2 بار سانپ سے ڈسوایا، پہلی بار سانپ کے کاٹنے پر خاتون صحتیاب ہوگئی تاہم دوسری بار جاںبر نہ ہوسکی

بھارتی عدالت نے بیوی کو 2 بار زہریلے سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنے پر شہری کو 2 بار عمر قید کی سزا سنادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق 28 سالہ سورج کمار نے اپنی اہلیہ کو مارنے کے لیے پہلے انتہائی زہریلے سانپ رسل وائپر سے ڈسوایا، جب کمار کی اہلیہ سورہی تھی تو اس نے سانپ بیوی پر چھورڈیا جس کے ڈسنے سے اہلیہ کے طبیعت خراب ہوگئی اور وہ 2 مہینے تک کیرالا کے اسپتال میں زیر علاج رہی تاہم حیران کن طور پر سورج کی اہلیہ صحت یاب ہوگئی۔

عدالتی کارروائی کے مطابق اہلیہ کی صحتیابی کے بعد سورج نے ایک بار پھر کوبرا سانپ حاصل کیا اور جس وقت بیگم سورہی تھی اس پر چھوڑدیا، سانپ کے ڈسنے سے سورج کی اہلیہ اس بار جانبر نہ ہوسکی اور جسم میں زہر کی زیادہ مقدار داخل ہونے سے ہلاک ہوگئی۔ واقعہ کے بعد سورج کی ساس نے پولیس میں تحقیقات کے لیے درخواست دائر کی جس میں کہا گیا کہ سورج ان کی بیٹی کو زیادہ جہیز کے لیے تنگ کرتا تھا، سورج کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ سورج نے اہلیہ کو 2 بار سانپ سے ڈسوایا، اس مقصد کے لیے سورج نے یوٹیوب پر سانپ کی ویڈیوز دیکھیں اور ایک سپیرے سے سانپ حاصل کیا۔

بھارتی ریاست کیرالا کی کورٹ نے چند روز قبل سورج پر اہلیہ کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر 2 بار عمر قید کی سزا سنائی اور 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

boht acha hua isky sath bulky umar qaid kiu isko to phansi Deni chahiye taky zamanat na ho saky

Far behind the latest news....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر قتل کرنے والا بھیانک انجام کے قریب -بھارت میں خاتون کے پراسرار اور سفاکانہ قتل میں اس کا شوہر ہی ملوث نکلا، تحقیقات میں ہوشربا انکشاف کے بعد جرم ثابت ہوگیا میری والی بھی مجھے بہت تنگ کرتی ہے لیکن کیا کروں سانپ سے مجھے خود بہت ڈر لگتا ہے اسے کیسے ڈسوا سکوں گا😁😁😁 میری والی تو الٹا سانپ کو ہی ڈس دے😁😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو سانپ کے ذریعے قتل کرنیوالے شوہر کو 17 سال اور عمر قید کی سزا سنائی دی گئیKerala court gives double life term to man in snake bite murder case
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بیمار شوہر نے عیادت کیلئے آنیوالی بیوی کو طلاق دیدیہسپتال پہنچنے پر شوہر کی پہلی دو بیویاں وہاں موجود تھیں جو تیسری اہلیہ کو دیکھ کر غصے میں آگئیں تاہم بیویوں کے کہنے اور راز کو راز نہ رکھنے کے وعدے پر قائم نہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بیوی کو کوبرا سے ڈسوا کر قتل کرنے والے شخص کو دو بار عمر قید کی سزا - BBC News اردوایک انڈین شخص کو اپنی بیوی کو کوبرا سے ڈسوا کر اس کا قتل کرنے کے جرم میں دہری عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ Yaar ye dunya me kia kia chal raha he hamaray me buss politics aisi ghussi k nklati he nhi سچ والا کوبرا second one for the snake?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'Sab Dyy Pattay Khul Gayy Jyy سنا ہے چن مکھن غدار وطن کو برطانیہ میں پریشانی عزت سے خود برطانیہ چھوڑنا ہے یا زبردستی پکڑ کر 'ڈیپورٹ' کیا جائے۔ چن مکھن کی ٹیم مین فیصلہ کیاجارہا ہےکہ کیا بیٹی اور بھای نے پاکستان انے پر کوءی گراونڈ تیار کر لی ہے؟ ImranRiazKhan ARYSabirShakir SdqJaan ہولے ہولے منو گے سارے کل تک جن کی سیاست کا خاتمے کے اعلانات تھے آج اتنے خوفزدہ ان سے آ گئے نہ اقتدار کی بات تک اس نے اقتدار میں ا بھی جانا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'مریم نواز اقتدار کے حصول کیلئے آئینی ادارے کو قربان کرنے کو تیار ہیں'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »