حکومت نے مزید بجلی مہنگی کرنے کا منصوبہ بنا لیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:54 AM, 11 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے لئے کمر کس لی ہے اور 5 ماہ میں بجلی مزید 2 روپے

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کے لئے کمر کس لی ہے اور 5 ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔

حکومتی منصوبے کے مطابق آئندہ پانچ ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کی جائے گی جس سے صارفین کی جیبوں سے 292 ارب روپے نکل جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ بجلی کا بنیادی ٹیرف 63 پیسے فی یونٹ جبکہ جولائی میں دو روپے 17 پیسے بڑھایا جائے گا۔ اس سے 85 ارب اس سال جبکہ ایک سال میں 207 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ جون 2022 تک بجلی کا بنیادی ٹیرف 18 روپے 9 پیسے فی یونٹ کرنے کا منصوبہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کرکے گردشی قرضہ کم کرنے کا منصوبہیکم جولائی 2023 سے سالانہ بنیادی ٹیرف میں 2 روپے 17 پیسے فی یونٹ اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی عدم اعتماد تحریک: حکومت نے بڑا دعویٰ کردیااپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد، حکومت کی جوابی تیاریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام نے حکومت پر عدم اعتماد کردیا: مریم نوازمسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں کہ عمران خان کے اقتدار کی کشتی ڈول چکی۔جمعرارت کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کا قتل کیس، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیالاہور : پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا زبردست ۔ ماشااللہ ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا 5 ماہ میں بجلی مزید 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا پلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تعریف سے کارکردگی بہتر ہوتی ہے، وزارتوں کو کارکردگی مزید بہتر کرنا ہوگی: وزیراعظمسزا و جزا کے بغیر کوئی سسٹم کامیاب نہیں ہو سکتا: عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »