سری لنکن شہری کا قتل کیس، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکن شہری کا قتل کیس، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کو قتل کرنے اور جلانے کے مقدمے میں اہم پیش سامنے آئی ، پنجاب حکومت نے مقدمے کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا کہ سانحہ سیالکوٹ مقدمے کا ٹرائل کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ہو گا، سری لنکن شہری کے قتل کیس کی پیروی پراسکیوشن کی خصوصی ٹیم کرے گی اور تین رکنی خصوصی پراسکیوشن ٹیم کی سربراہی عبدالروف وٹو کریں گے۔ پراسکیوشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ سانحہ سیالکوٹ کیس کی سماعت کی کارکردگی رپورٹ روزانہ پراسکیوٹر جنرل پنجاب کو بھجوائی جائے۔واضح رہے کہ سیالکوٹ میں واقع لیدر فیکٹری میں کام کرنے والے غیرملکی مینیجر پریانتھا کو ملازمین نے توہین مذہب کا الزام لگا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر ہلاک کیا اور پھر لاش کو چوک پر نذر آتش کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زبردست ۔ ماشااللہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکن شہری قتل کیس کا ٹرائل لاہور میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومحکمہ پراسیکیوشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہری کا امریکامیں بیٹے کی مہمان نوازی پر امریکیوں کے لیے اونٹوں کا تحفہسعودی عرب کے ایک شہری نے امریکا میں اپنے بیٹے کی میزبانی کے احسان کا منفرد انداز میں بدلہ چکایا ہے اور انھوں نے امریکی میزبانوں کو دو اونٹ تحفے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: کھلاڑیوں کی مستیاں اور لڈو کا کھیل، پشاور زلمی کا کراچی سے لاہور کا سفرپشاور زلمی نے اسکواڈ کے کراچی سے لاہور پہنچنے کا ٹریول وی لاگ جاری کیا ہے bzuLLBexamissue Xadeejournalist SamarIkhlas BZUniversity ChMSarwar Vc of bzu is trying to save their corrupt employees by misleading the information to worthy governor. Future of 14000 innocent students have no value in his eyes.. Shameful
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مستقبل کے سسر داماد کی شرٹ کا نمبر ہی نہیں کیچ لینے کا انداز بھی ایکپاکستان سپر لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کے کیچ پکڑنے کے ایک جیسے انداز کی ویڈیو شیئر کی گئی مزید پڑھیں :GeoNews PSL کیا پتا کہ مکمل کوچنگ ہی استاد کی ہو پلیز مجھے سی ھیلف کری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا رینجرز اور ایف سی کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان - ایکسپریس اردودہشت گردی کے خلاف لڑنے والے جوان اکیلے نہیں پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، نوشکی میں فوجی جوانوں سے خطاب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایف سی اہلکاروں کی تنخوا ہ میں 15 فیصد اضافے کا اعلانوزیراعظم کا ایف سی اہلکاروں کی تنخوا ہ میں 15 فیصد اضافے کا اعلان Read News Naushki PMIKinBalochistan OfficialDGISPR FCRangers ISPR PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official OfficialDGISPR PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official سرکار تنخواہوں میں اضافہ تو ٹیھک ہے لیکن ان کی حفاظت کو فول پروف بنایا جاے ۔۔۔ 🙏🙏🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »