ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں شہباز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی، دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں، شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے لیکن کچھ نہیں نکلا اور قبر میں بھی چلا جاؤں لیکن حقائق کبھی بھی نہیں بدلیں گے۔

احتساب عدالت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے عدالت کو بتایا کہ پونے دو سال سے تحقیقات جاری ہیں اور حکومت اکاؤنٹ فریز کراتی رہی ایک دھیلے کی ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ بھی موجود ہے اور مجھے نیب کے عقوبت خانے میں رکھا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میرے اور سلمان شہباز کیخلاف وہاں تحقیقات ہوئیں اور میں نے غریب الوطنی میں وہاں سوچا کہ کچھ کماؤں کیونکہ میں نے ملکہ...

اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان تحقیقات میں 14 ہزار بینکنگ ٹرانسیکشنز کو کھنگالا گیا، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آئیں، مقصود، شہباز شریف کی مل میں چپڑاسی تھا، اس کی تنخواہ 25 ہزار روپے تھی اور اس کے نام پر اکاؤنٹ کھلا اور چار ارب روپے اس کے اکاؤنٹ سے ہوتا ہوا شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں پہنچ گیا۔

فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اس طرح کے اور درجنوں دلچسپ وعجیب فراڈ شہباز شریف کے اس مقدمے کا حصہ ہیں، مقدمہ براہ راست دکھانے کی اجازت دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhutta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹر ساجد میر کی شہباز شریف کو تحریک عدم اعتماد پر تعاون کی یقین دہانیترجمان مرکزی جمعیت اہلِحدیث کے مطابق اس ٹیلیفونک رابطے میں تحریک عدم اعتماد سمیت دیگر سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت کی تحسینچین نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی دستے کے گرمجوشی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی پارلیمنٹ میں تقریر جاب ایپلی کیشن ہوتی ہے: وزیراعظمآصف زرداری چوری کی چیک بک سے لوگوں کو خریدنے آگیا ہے، سب کو عمران خان کا ڈر لگا ہوا ہے: فیصل آباد میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue جناب چوہدری سرور صاحب گورنر پنجاب وی سی صاحب سٹوڈنٹس کو بلی کا بکرا بنا کر اپنے چہیتوں کو بچانا چاہتے ہیں. اییسا ہم ہونے نہیں دیں گے. ان شا اللہ. Aurvtharee extension ka liya mental khan Iska Matlab Khan Sahab Khud job pe he hahahhah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں جائیدادیں خریدنے میں انیل مسرت نے شہباز کی مدد کی تھیلندن شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شہباز کے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے: ترکیترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی، اسرائیل کے ساتھ قریبی تعلقات استوار کرنے کے لیے فلسطینی ریاست سے متعلق اپنے وعدے سے پیچھے نہیں ہٹے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لوگوں کی بیماری میں ریاست نے کبھی ان کی ذمہ داری نہیں لی: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں نیا پاکستان صحت کارڈ کا اجرا کردیا، انہوں نے کہا کہ بیماری میں لوگوں کی ریاست نے کبھی ذمہ داری نہیں لی۔ khuda ke lye log xinda rehne ke lye tarap rahe hain ap khokhle card dene ki bat kerte ho khyber pakhtoon main card jari kye waha se feed back kya aya ab ap punjab se bhi ruksat hasil kerna chahate ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »