حکومت کیخلاف پاکستان جمہوری اتحاد تشکیل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن نے حکومت کے خلاف پاکستان جمہوری اتحاد تشکیل دے کر ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا APC2020

Posted: Sep 20, 2020 | Last Updated: 54 mins agoاسلام آباد میں اپوزیشن کی آل پارٹی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں نواز شریف اور آصف علی زرداری نے بھی ورچوئل شرکت کی۔

اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئین اور جمہوریت کی بالادستی پر یقین رکھنے والی اپوزیشن جماعتوں کا ایک پلیٹ فارم تشکیل دے کر اسے پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا نام دیا گیا ہے۔ اتحاد نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں شفاف آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے اور اس میں پاکستان کی فوج اور خفیہ اداروں کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Welldone!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہماری جدوجہد عمران خان کیخلاف نہیں ان کو لانے والوں کیخلاف ہے نوازشریف نے خاموشی توڑدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ عمران خان ہمارا ہدف نہیں ہے ، ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ہے ، الیکشن سے پہلے بھی کہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کیخلاف سازش کررہے ہیں، انڈین میڈیا - ایکسپریس اردورپورٹ میں ترک صدر کی ایما پر ترک میڈیا میں کشمیری اور پاکستانی صحافی بھرتی کرنے کا الزام بھی عائد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے پی سی:وزیراعظم سےفوری استعفے کا مطالبہ،حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) نے حکومت مخالف نیا اتحاد بناتے ہوئے جنوری 2021ء میں حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ Hahaha Long March ki esi ki tesi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف کئی شہروں میں احتجاجایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سرکاری اراضی پر قبضے پر سینیٹر اور سی ڈی اے افسروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیاگیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم، سپیکر، وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد ،تجویز سامنے آ گئیلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن کی اتوار کو ہونیوالی حکومت مخالف اے پی سی میں وزیراعظم عمران خان، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز سامنے آ گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »