میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرشکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف کئی شہروں میں احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang

Advertisement

کراچی احتجاجی کیمپ میں چیئرمین اولڈ حاجی کیمپ لنڈا بازار ایسوسی ایشن امین جان، رہنما تاجر برادری ٹمبر مارکیٹ الطاف سومرو سینئر صحافی شکیل یامین کانگا، رانا یوسف، دارا ظفر سمیت دیگر صحافیوں نے شرکت کی اور مظاہرین نے میر شکیل الرحمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ راولپنڈی مظاہرے میں سینئر صحافی ناصر چشتی، رانا غلام قادر، کمال شاہ، حنیف خالد، ناصر زیدی، آصف بھٹی، ملک نصرت، امجد عباسی سمیت وکلاء اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہوئے، مظاہرے میں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما امتیاز تاجی نے بھی شرکت کی۔

لاہور میں احتجاجی کیمپ میں سینئر صحافی شاہین قریشی، ظہیر انجم، اویس قرنی، فاروق اعوان، افسر ہزاروی، محمد شفیق، منور حسین، محمد علی، عائشہ اکرم، افضل عباس سمیت دیگر نے شرکت کی۔ سابق ایم پی اے اسلم پرویز سلہوترا اور چیئرمین ہیومن رائٹس آزاد کشمیر ہمایوں زمان اور ایڈووکیٹ عمران چودھری بھی احتجاج میں شریک ہوئے۔کوئٹہ میں مظاہرے میں شرکاء نے کہا کہ میر شکیل الرحمٰن کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بار کونسل کی میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمتکل جماعتی کانفرنس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میڈیا چینلز مالکان نے ماریں کھائیں لیکن ڈٹے رہے اور میڈیا کی آزادی حاصل کی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف ملک بھر میں احتجاجایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاجمظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کی مذمت کی اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون زیادتی کیس ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن مفرورملزم کی بیوی گرفتارخاتون زیادتی کیس ، ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن، مفرورملزم کی بیوی گرفتار Motorway GangRape Case Police Arrest wife Prime Accused AbidAli GOPunjabPK pid_gov Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- زیادتی کی کوشش:پولیس نے داد رسی نہ کی، لڑکی کی خودکشیبہاولپور کے علاقہ خیرپور ٹامیوالی میں زیادتی کا شکار لڑکی نے داد رسی نہ ہونے اور پولیس کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کر لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عربمسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ہدایتسعودی عرب،مسافروں کو کرونا کی حفاظتی احتیاطی تدابیر کی پاسداری کی ہدایت SaudiArabia Passengers CoronaVirus PrecautionaryMeasures Travel KSAMOFA saudiarabia SaudiMOH
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »