حکومت مقبوضہ کشمیر پرسنجیدہ سفارتکاری کرے، بھارت کو مقبوضہ کشمیرسے کرفیواور انفارمیشن بلیک آو¿ٹ ختم کرنے پرمجبور کیا جائے ، احسن اقبال

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت مقبوضہ

کشمیر کی موجودہ صورتحال پرفوری سنجیدہ سفارتکاری کرے، بھارت کو مقبوضہ کشمیرسے کرفیواور انفارمیشن بلیک آؤٹ ختم کرنے پرمجبور کیا جائے ،امریکی صدر اور دیگر ممالک کو کہا جاتا کہ فوری طور پر بلیک آوٹ ختم کرائیں،لیگی رہنما کا کہناتھا کہ او آئی سی کا خصوصی اجلاس فوری طور پر طلب کیا جائے ، وزیراعظم کو چاہیے تھا کہ مسلم ممالک کو مسئلہ کشمیر سے آگاہ کرتے ، وزیراعظم کا فرض تھا کہ مسلم ممالک کے ہنگامی دورے پر روانہ ہوتے ۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم مسئلہ کشمیر پر موقف کا اظہار کرچکی ہے،گوادر سے گلگت تک سب...

کرتے ہیں ،شاہ محمود قریشی کو کشمیر کے معاملے پر بیرون ملک ہونا چاہیے ،وزیرخارجہ نے سعودی ہم منصب سے 25 دن بعد رابطہ کیا، حکومت کو دنیا کے اہم وزراءخارجہ کے ساتھ کھڑے ہوکر پریس کانفرنس کرنا چاہیے تھی۔لیگی رہنما نے کہا کہ حکومت سارا زور ایسی سرگرمیوں پر لگا رہی ہے جس سے کشمیریوں کو کوئی فائدہ نہیں، پاکستان کو سفارتکاری کی ضرورت ہے کیا ان پچاس میں کوئی اس لائق نہیں ،پچاس سے زائد وزیروں میں کیا کوئی اس قابل نہیں کہ کشمیر کا مقدمہ پیش کرتا، یہ اناڑی اور ناتجربہ کار ہیں ان کو نہیں پتا کیسے سفارتکاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی کی حیثیت تبدیلی انڈین سپریم کورٹ کابڑا امتحان ہے،وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کیخلاف درخواست بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا امتحان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت میں لیجانے پر غور جاری ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت میں لیجانے پر غور جاری ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے پر غور جاری ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہارواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘مقبوضہ کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے پر غور جاری ہے‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »