امریکا کا مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ وادی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام کی گرفتاریوں اور ان پر پابندیوں کی خبر تشویشناک ہے۔ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کا احترام یقینی بنایا جائے۔

ادھر اندرونی معاملے کا راگ الاپنے والے بھارت کی ایک بار پھر جگ ہنسائی ہو گئی ہے کیونکہ امریکا نے مودی سرکار سے مقبوضہ وادی سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں۔ بھارتی جریدے دی پرنٹ کے مطابق امریکا کو مقبوضہ وادی میں جاری گرفتاریوں پر شدید تشویش ہے۔ واشنگٹن نے نئی دلی سے مقبوضہ وادی کی صورتحال سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔

دی پرنٹ کے مطابق معلومات کا تقاضا ناصرف امریکی سفارتخانے کی جانب سے کیا گیا ہے بلکہ نئی دلی کے دورہ پر آئے اعلیٰ سطح کے امریکی سفارتکاروں نے بھی مقبوضہ وادی کی صورتحال سے متعلق معلوما ت طلب کی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا نفاذ ، ذرائع مواصلات کی معطلی کا سلسلہ 25ویں روز بھی جاریمقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا نفاذ ، ذرائع مواصلات کی معطلی کا سلسلہ 25ویں روز بھی جاری IndiaOccupiedKashmir Curfew KashmirBleedsForJustice KashmirUnderThreat ModiKillingKashmiris KashmirDeserveFreedom RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں سرکاری ملازمین کی بھرتیوں کا منصوبہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پابندیوں کا 24 واں روزمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پابندیوں کو 24 واں روز تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی حیثیت تبدیلی انڈین سپریم کورٹ کابڑا امتحان ہے،وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کیخلاف درخواست بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا امتحان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی کی صورتحال آتش فشاں کے مترادف ہے، دی گارڈینلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنے آرٹیکل میں کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال آتش فشاں کے مترادف ہے جو پھٹنے کو تیار ہے۔ گرفتاریوں نے کشمیری خاندانوں کی زندگی تباہ کر دی ہیں۔ جیل کے گیٹ پر بچوں سے ملنے کیلئے آئے والدین کی لمبی قطاریں ہوتی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں کرفیو جاری، کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی گئیسرینگر: (دنیا نیوز) جنت نظیر وادی بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گئی۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 24واں روز، کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »