مقبوضہ وادی کی حیثیت تبدیلی انڈین سپریم کورٹ کابڑا امتحان ہے،وزیرخارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کیخلاف درخواست بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا امتحان ہے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس اہم معاملے پر پاکستانی اپوزیشن جماعتوں نے بڑے پن کا ثبوت دیا، قوم کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مشترکہ اجلاس میں بحث ہوئی، تقاریر ہوئی اور ایک متفقہ قرارداد پر اختتام ہوا۔ اس اختتام سے مقبوضہ کشمیر میں ایک حوصلے کی فضا پھیلی۔ شیری رحمان اور مشاہد حسین سید نے اپنی جانب سے اقدامات کی تجاویز دیں۔ مسئلہ کشمیر پر اراکین مجھ سے زیادہ جانتے ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ انڈین سپریم کورٹ میں وہاں کی اپوزیشن نے ایک پیٹیشن دائر کی ہے۔ آر ایس ایس کا فلسفہ اور انتہا پسندی کا دباؤ سپریم کورٹ پر ایک امتحان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ وادی کی صورتحال آتش فشاں کے مترادف ہے، دی گارڈینلاہور: (دنیا نیوز) برطانوی اخبار دی گارڈین نے اپنے آرٹیکل میں کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کی صورتحال آتش فشاں کے مترادف ہے جو پھٹنے کو تیار ہے۔ گرفتاریوں نے کشمیری خاندانوں کی زندگی تباہ کر دی ہیں۔ جیل کے گیٹ پر بچوں سے ملنے کیلئے آئے والدین کی لمبی قطاریں ہوتی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں کرفیو جاری، کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی گئیسرینگر: (دنیا نیوز) جنت نظیر وادی بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے دنیا کی سب سے بڑی جیل بن گئی۔ مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 24واں روز، کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ وادی میں صورتحال انتہائی سنگین ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو،وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ بالکل منقطعمقبوضہ کشمیر میں کرفیو،وادی کا بیرونی دنیا سے رابطہ بالکل منقطع OccupiedKashmir KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirUnderThreat StandsWithKashmiris KashmirUnderSiege StopGenocideInKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو نوٹس، نوٹس نہ دیں، پاکستان فائدہ اٹھائے گا، حکومتی درخواست مسترد، ایک سیاستدان اور طالب علم کو مقبوضہ وادی جانے کی اجازتمقبوضہ کشمیر، بھارتی سپریم کورٹ کا مودی حکومت کو نوٹس، نوٹس نہ دیں، پاکستان فائدہ اٹھائے گا، حکومتی درخواست مسترد، ایک سیاستدان اور طالب علم کو مقبوضہ وادی جانے کی اجازت تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل کرنے کے بھارت کے مذموم عزائم جموں و کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے:وزیر خارجہمقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل کرنے کے بھارت کے مذموم عزائم جموں و کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے:وزیر خارجہ Read News KashmirBleeds, KashmirUnderThreat, RoadToFreeKashmir, StandsWithKashmiris, UNSC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »