حکومت نے عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحفوں کی تفصیلات بتانے سے کیوں انکار کر دیا؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحفوں کی کی تفصیلات بتانے سے کیوں انکار کر دیا؟ جانئے

Sep 20, 2021 | 14:34:PM

اسلام آباد وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کو بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات شیئر کرنے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حکومت نے شہری کو وزیراعظم کے تحائف کی تفصیلات دینے کا انفارمیشن کمیشن کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ کابینہ ڈویژن کا مؤقف ہے کہ تحائف کی تفصیل کے اجرا سے میڈیا ہائپ اور غیر ضروری خبریں پھیلیں گی، مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات متاثر اور ملکی وقار مجروح ہو گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری کو نوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا وزیراعظم کو بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کی تفصیلات دینے سے انکار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریفگلین بیک کی افغانستان سے لوگوں کےمحفوظ انخلاکےحوالےسےوزیراعظم کی کوششوں کی تعریف PMImranKhan GlennBeck Afghanistan SafeEvacuations MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial glennbeck PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس سے آبدوز ڈیل کیوں منسوخ کی؟ آسڑیلوی حکومت نے بنیادی وجہ بتادیکینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا نے فرانسیسی حکومت کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کی منسوخی سے قبل آبدوزوں پر گہرے تحفظات کا اظہار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری، حکومت نے خواہش پوری کردیسعودی عرب سے بڑی خوشخبری، حکومت نے خواہش پوری کردی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu لعنت تمہاری اس نیوز پر Beghariat yeh konsa good news hai lannat ary news pa Acha bhai Bary hi koi kutti k bachy ho tum log bhoari waly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ایندھن کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ ہوا، حکومت نے صرف 16.3 فیصد اضافہ کیا'اپ نے بجا کہا میں ابھی پیٹرول ٹینک فل کر نکلا تو پیٹرول 71.45£ میں فل ھویی جو 60.00£ مین فل ھوتی تھی Janab apka bohat shurkeya k apny awam pa ahsan keya ALLAH apko ehsan Ka badla ehsan sa dy Lakin maza ajata k ager ya 16 % izzafy ka boj b hamry leaders apni jayb sa da kr awam KO awr zada khush krty Lakin politics awr business sath sath ha kya kren Bv bachy b tou palny han right Sir apka jo sirf 16.3 % ka izafa haina wo sirf ham jeson k liye sirf nahi hai bohot kuch hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جاوید لطیف نے پارٹی کی جانب سے دئیے گئےشوکاز نوٹس کا سخت جواب دینے کافیصلہ کرلیاشیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے  پارٹی جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی جانب سے نواز شریف کے حکم پر دئیے گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »