سعودی عرب سے بڑی خوشخبری، حکومت نے خواہش پوری کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سے بڑی خوشخبری، حکومت نے خواہش پوری کردی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی وزارت ہاؤسنگ کے خصوصی ریلیف پروگرام کے تحت مملکت میں رواں سال 45 ہزار مقامی خاندان نے اپنا ذاتی گھر کا خواب پورا کیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت نے سکنی نامی پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت مقامی شہری اور خاندان کو اپنا گھر خریدنے میں مالی اور دیگر اعتبار سے مدد فراہم کی جاتی ہے۔ سعودی وژن 2030 کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سعودی وزارت ہاوسنگ2030 تک 70 فیصد سعودیوں کے لیے گھر وں کی ملکیت کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ایک اعدادوشمار کے مطابق جنوری2021 کے آغاز سے گزشتہ ماہ اگست تک کل 45 ہزار 815 خاندانوں نے سبسڈی والے گھروں کے لیے قرضہ اسکیم سے فائدہ اٹھایا۔ سکنی پروگرام کے علاوہ بھی دیگر ہاؤسنگ اسکیم فراہم کی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں سکنی خدمات کے تحت اگست 2021 کو ختم ہونے والی اسی مدت کے دوران دیگر پروگراموں سے فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد ایک لاکھ 45 ہزار خاندانوں تک پہنچ چکی ہے۔واضح رہے کہ وزارت ہاؤسنگ اینڈ رئیل سٹیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ نے سعودی عرب میں اپنے شہریوں کے لیے گھر وں کی ملکیت کو آسان بنانے کے مقصد سے2017 میں سکنی پروگرام تشکیل دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha bhai Bary hi koi kutti k bachy ho tum log bhoari waly

Beghariat yeh konsa good news hai lannat ary news pa

لعنت تمہاری اس نیوز پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب : سنگاپور نے فضائی مسافروں کو بڑی سہولت دے دی -سنگاپور نے سعودی شہریوں اور مملکت سے آنے والے مسافروں پر پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سنگاپور نے سعودی عرب کو ان ممالک کے زمرے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب،بیرون ملک سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہسعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ، نماز اور زیارت کی تدریجی بحالی کے بعد سے اب تک1کروڑ زائرین کو حاضری کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔نئے اسلامی آغاز سے مختلف ملکوں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیرملکی کی شامت آگئیسعودی عرب میں غیرملکی کی شامت آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کے اثرات مملکت کی منڈی پربھی مرتب ہوئے، سعودی عرب کے مختلف شہروں میں جمعہ کے روز سونے کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: بیرون ملک مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم خبر آگئیسعودی عرب: بیرون ملک مقیم غیرملکیوں کیلئے اہم خبر آگئی ARYNewsUrdu Hi please watch کیا خبر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لگوائی جانے والی بوسٹر ڈوز سعودی عرب میں قابل قبول ہوگیسعودی عرب سے پروازیں بحال ہونے کی امید، بلال اکبر پاکستانیوں کی آواز بن گئے ARYNewsUrdu اعلان کب ہوگا کچھ پتا ہے Wa wa Sir ap ka canal youtube or twitter main serf apka hi ary dekhata so plz ap PM Tak hamari awaz pohnchai ye meeting to kafi waqt se kar rahe hain per koi elan nahi ho raha thora for farmai thanks
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »