روس کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامید

روس کے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے، صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ایک بار پھر حکومت بنانے کے لیے پرامیدانتخابی عمل میں دھاندلی اور فراڈ کے الزامات کے باوجود ایسے لگ رہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جماعت ہی ملک میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں کامیاب ہوگی۔یاد رہے کہ روسی حکومت کے ناقدین کو اس الیکشن میں شامل ہونے کی اجازت نہیں تھی اور کئی علاقوں سے بیلٹ بھرنے اور جبری ووٹنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ابتدائی نتائج کے مطابق اب تک 64 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہو چکی ہے۔...

متعدد حـزب اختلاف کے رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا ہے۔ ان میں سر فہرست جیل میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کے حمایتی شامل ہیں۔ اس طرح ماسکو انتخابات پر کسی بھی بین الاقوامی تنقید کا جواب دے گا: مغرب کو نشانہ بنا کر اور یہ دعویٰ کر کے کہ یہ سب روس کو بدنام کرنے کی غیر ملکی سازش کا حصہ ہے۔غیر حتمی نتائج کے مطابق صدر پوتن کی جماعت نے باآسانی اکثریت حاصل تو کر لی تاہم اس کی مقبولیت میں واضح کمی آئی ہے۔ یاد رہے کہ 2016 میں ہونے والے انتخابات میں حکمران جماعت 54 فیصد ووٹ لے کر اقتدار میں رہی تھی۔الیکسی ناوالنی جیسے ناقدین کی جانب سے صدر کے رہن سہن پر تنقید اور کرپشن کے الزامات بھی حکمران جماعت کی مقبولیت پر اثر انداز ہوئے...

سنہ 1993 سے پہلی بار روسی حکام کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کی وجہ سے آرگنائزیشن فار سیکورٹی اینڈ کوآپریشن ان یورپ کے مبصرین ان انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے نہ آ سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Russia ko koin advise kare keh Afghanistan se door Rahe varna is baar drone attacks nahin honge, seedhi seedhi Jung ho gi.

Russia ko join advise kare keh Afghanistan see door Rahe varna Jang ho sakti hai.

ولاد امیر پوتن نے دن رات کوشش کر کے روس کو امریکہ اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ مضبوط کردیا ہے اس لئے خصوصی طور پر برطانیہ اور امریکہ کو اس کا منتخب ہونا ناگوار گزرتا ہے

America kay election mein bhi bouhat bari tadad mein rigging kay daway huay they. Almost half of the American population still doesn't mentally accept Biden, as the legitimately elected president. But BBC won't say.

Totally propaganda of British New Agency against Russian President.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئیموسم کا حال بتانے والوں نے پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج گوجرانوالہ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے ڈانس کی ویڈیووائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوتترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع - Abb Takk Newsویب ڈیسک : افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں ایک جامع اور...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن کے کلاک ٹاور بگ بین کی بحالی کا عمل آخری مراحل میں - BBC News اردوبرطانیہ میں لوگ چار برس سے بگ بین کی آواز سننے کو ترس رہے تھے اور اب ان کا یہ انتظار ختم ہونے والا ہے کیونکہ سنہ 2017 میں شروع ہونے والا بحالی کا عمل آخری مراحل میں ہے۔ .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »