حکومت کاوفاقی سرکاری اداروں میں موجودکنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجودکنٹریکٹ اینڈ

ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں بتدریج اضافہ، معاشی سرگرمیاں مزید بڑھ رہی ہیں: ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو

نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق حکومت نے وفاقی سرکاری اداروں میں موجود کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت نے وزیر قانون کی سربراہی میں4رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے،اسٹیبلشمٹ ڈویژن نے کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں مشیر خزانہ اور مشیر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی شامل ہو نگے، کمیٹی کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کے متعلق سفارشات پیش کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چلی میں حکومت مخالف احتجاج میں تیزی، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محصولات میں 16 فیصد اضافہ ہوا،حکومت مجموعی قومی خسارے میں کمی لائی ہے، مشیر خزانہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سرکاری ملازمین دفتر کے اندر ہیلمٹ پہننے پر مجبور - ایکسپریس اردوبھارت کے محکمہ بجلی کے دفتر کی چھت جگہ جگہ سے گر رہی ہے جس کی وجہ سے ملازمین کو ہیلمٹ پہننا پڑرہا ہے Q wajah ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Naseem Ahmed Bajwa : نسیم احمد باجوہ:-اچھی حکومت، مقامی حکومتپاکستان کو انگریز کا بنایا ہوا نظامِ حکومت ورثے میں ملا۔ افسر شاہی اس عوام دشمن نظام کی ریڑھ کی ہڈی تھی۔ برٹش راج کے دوران نہ صرف انگریزبلکہ مقامی افسران بھی دیانت ‘ پڑھیئے نسیم احمد باجوہ کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی حکومت پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرے، بلاول بھٹو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرے، بلاول بھٹو زداریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں جیالوں کے خلاف مقدمات، بلاول بھٹو پنجاب حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کہ حکومت پولیس میں سیاسی مداخلت بند کرے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »