محصولات میں 16 فیصد اضافہ ہوا،حکومت مجموعی قومی خسارے میں کمی لائی ہے، مشیر خزانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ میں

بدستور کمی ہورہی ہے ،پانچ سال بعد ایکسپورٹ میں اضافہ ہواہے ، حکومت مجموعی قومی خسارے میں کمی لائی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حفیظ شیخ نے کہا کہ تجارتی خسار ے میں بدستورکمی ہورہی ہے، 5 سال بعد ایکسپورٹ میں بھی اضافہ ہوا، ایف بی آرکے محصولات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک سے گزشتہ 4 ماہ سے کوئی قرض نہیں لیاگیا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے وعدے پورے کیے، آئی ایم ایف ٹیم نے دوسری قسط پاکستان کودینے کی تجویزدی ہے۔ پاکستان ہاوسنگ سکیم کیلئے 30 ارب روپے...

کیلئے قرض کی مدمیں100 ارب مزیدرکھے گئے ہیں۔ ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ٹیکس ریفنڈکی مدمیں30 ارب روپے دینے کافیصلہ کیا، گردشی قرضوں کی مدمیں 250 ارب روپے دینے کافیصلہ کیا۔ان کا کہنا تھا ڈالرکے دخائربڑھ رہے ہیں،روپیہ مستحکم ہوا۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہواہے ۔سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کئی ہفتوں سے بہتری آرہی ہے۔ان کا کہنا تھا 4 ماہ کے دوران سابق حکومت کالیاگیاقرض واپس کیا۔ صدرآئی ایم ایف نے پاکستان میں اقتصادی اصلاحات کوسراہاہے۔پچھلی حکومتوں کا 1۔2 ارب ڈالرقرض واپس کیا۔انہوں نے کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی، مشیر خزانہ - Newsone Urduاسلام آباد: مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت سنبھال گئی۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کے مؤثر اقدامات سے ملکی معیشت کو سنبھالا ملا ہے اور ملکی تجارتی خسارے میں بتدریج کمی ہورہی ہے۔ مجموعی قومی …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کویت میں پہلی بار خاتون وزیر خزانہ تعینات - ایکسپریس اردومریم العقیل ماہر اقتصادیات ہیں اور اقتصادی امور کی وزیر مملکت رہی ہیں .WELCOME FIRST FINANCE LADY MINISTER OF KUWAIT.SURE,YOU WILL ALSO WORK FOR FEMALE,S LEGITIMATE EQUALITY IN KUWAIT ALSO.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مزید اضافہپشاور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ڈینگی کے 20نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جاڑے کا راج، شمالی علاتوں میں کڑاکے کی سردیملک بھر میں سردی جاڑے کا راج پھیل گیا ہے، بالائی علاقوں میں کڑاکے کی سردی پڑنے لگی ہے، استور میں درجہ حرارت منفی 5، ہنزہ منفی 4 اور اسکردو میں منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ Now some one should ask u that is it a news?. U chennels hv bn weeping few days back that theres lot of heat in karachi. . Natural why weep
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں پانچ افراد کے قتل میں اہم پیشرفتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »