حکومتی اتحادی 100 فیصد اپوزیشن کے ساتھ ہیں, عمران خان سو فیصد مشکل میں ہیں: چودھری پرویز الہٰی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اتحادی 100 فیصد اپوزیشن کے ساتھ ہیں, عمران خان سو فیصد مشکل میں ہیں: چودھری پرویز الہٰی PElahiofficial ChShujatHussain PTIofficial ImranKhanPTI

تحریک عدم اعتماد سے پہلے اسپیکر پنجاب اسمبلی و حکومتی اتحادی چوہدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیراعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سو فیصد مشکل میں ہیں،سارے اتحادی اپوزیشن کی طرف ہیں۔ق لیگ کے پرویز الہی نے اپوزیشن میں ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور مولانا کے اتحاد کو پکا اور دیرپا قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب مخالفین ایک شخص کیخلاف ایک ہوتے ہیں تو تلخیاں بھلادیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت میں عقل و دانش اور سمجھداری کا 100 فیصد فقدان نظر آ رہا ہے، وزیراعظم کو بدلہ لینے کا بڑا شوق ہے سب کو نیب میں ڈال دیا، حکمرانی کے یہ طور طریقے نہیں ہوتے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PElahiofficial ChShujatHussain PTIofficial ImranKhanPTI Pmlq Direct sab he wazarato say istafa day daina chahiye ta. Press conference ki kya zarorat hai.

PElahiofficial ChShujatHussain PTIofficial ImranKhanPTI عمران خان دوبارہ آئے گا اور انشاءاللہ دو تہائی اکثریت سے آے گا.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے 2 مہنگے ترین زہر کونسے ہیں اور یہ کس کام آتے ہیں؟آج ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ دنیا کے دو مہنگے ترین زہر کون سے ہیں اور کیا وجہ ہے کہ یہ اس قدر مہنگے ہیں ایک زہر کی قسم تو وہ ہے جو جیو نیوز کے اینکرز موجودہ اور سابقہ کے اندر بھرا پڑا ہے Geo poison is the most top one on the list سب سے مہنگا پڑتا ہے 'زبان کا زہر'
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئین سب کے لیے مقدس ہے اور سب اس کے پابند ہیں: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول کو فکر ہے کہ آئین کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، آئین سب کے لیے مقدس ہے، ہم سب آئین کے پابند ہیں، جو وہ کر رہے ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور ان کے والد لوگوں کے ضمیر خرید رہے ہیں شاہ محمو دقریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری اور ان کے والد لوگوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے پر تلے ہیں۔ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت ہے: عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مختلف مذاہب کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بدھ مت سمیت عظیم تہذیبوں کے قدیم آثار کا مرکز ہے، یہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی نجی ایئرلائن کے اسٹاف کی عرفان خان کے بیٹے بابیل کے ساتھ بدسلوکیایئر لائن اسٹاف کا تازہ ترین شکار بالی ووڈ کے اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان بنے ہیں، انھوں نے بتایا کہ جب وہ ایئر لائن اسٹاف کے پاس گئے اور کہا کہ انکا بورڈنگ پاس گم ہوگیا ہے تو اسٹاف نے انتہائی غیر مہذبانہ رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ جائو اگلی فلائٹ پکڑو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد: حکومتی جماعت اور ق لیگ کے درمیان اعلیٰ سطح کا رابطہاسلام آباد: حکومتی جماعت اورق لیگ کے درمیان اعلیٰ سطح کا رابطہ ہوا ، جس کے بعد وزیراعظم کی چوہدری برادران کےساتھ ملاقات کا امکان ہے۔ 'چوہدریوں' کی پارٹی میں کل ملا کے 8 بندے ہیں اور ان کی 2 ہفتوں سے 'مشاورت'ہی ختم نہیں ہو رہی.. 👋 یا پھر 'چوہدری شجاعت' کے منہ سے نکلے الفاظ کا ترجمہ کروا رہے ہیں.😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »