دنیا کے 2 مہنگے ترین زہر کونسے ہیں اور یہ کس کام آتے ہیں؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے 2 مہنگے ترین زہر کونسے ہیں اور یہ کس کام آتے ہیں؟

ہم سب کو اندازہ ہے کہ سب سے مہنگی دھاتیں کون سی ہیں اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ہم انہیں خریدنے کی سکت نہیں رکھتے لیکن پھر بھی اگر اپنی محنت کی کمائی ان پر خرچ کرنا چاہیں تو ان کے بارے میں معلومات میسر ہیں۔اس زہر میں موجود پروٹین کو ایک سے زیادہ سکلیروسیس، گٹھیا اور آنتوں کی بیماری سے لڑنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے__فوٹو: فائل

بچھو کا زہر دنیا کا سب سے مہنگا مائع ہے جس کی قیمت فی لیٹر ایک ارب 74 کروڑ 16 لاکھ روپے سے زیادہ ہے۔ بچھو کے زہر کو جمع کرنا خطرناک ہے کیونکہ ان کا زہر ہاتھ کے ذریعے نکالا جاتا ہے اور انہیں ہاتھ میں پکڑنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔اس زہر میں موجود پروٹین کو ایک سے زیادہ سکلیروسیس، گٹھیا اور آنتوں کی بیماری سے لڑنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔2۔ کنگ کوبرا زہرکنگ کوبرا زہر ایک منافع بخش کاروبار لگتا ہے کیونکہ کنگ کوبرا کا زہر سب سے مہنگے مائعات کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آتا ہے جس کی قیمت تقریباً 66 لاکھ روپے فی لیٹر ہے۔اس زہر میں ایک انوکھی خاصیت ہوتی ہے جو دماغ میں عصبی خلیات کو دوبارہ تخلیق...

یہ زہر 'پارکنسنز' جو کہ ایک دماغی بیماری ہے جس میں مریض کو چلنے پھرنے اور خود کا توازن برقرار رکھنے جیسے مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب سے مہنگا پڑتا ہے 'زبان کا زہر'

Geo poison is the most top one on the list

ایک زہر کی قسم تو وہ ہے جو جیو نیوز کے اینکرز موجودہ اور سابقہ کے اندر بھرا پڑا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین سب کے لیے مقدس ہے اور سب اس کے پابند ہیں: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول کو فکر ہے کہ آئین کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، آئین سب کے لیے مقدس ہے، ہم سب آئین کے پابند ہیں، جو وہ کر رہے ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو اور ان کے والد لوگوں کے ضمیر خرید رہے ہیں شاہ محمو دقریشیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری اور ان کے والد لوگوں کی وفاداریاں تبدیل کرنے پر تلے ہیں۔ اسلام آباد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہت جلد یوکرین کے بڑے شہروں کا کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، روس کا دعویٰایسا لگتا ہے کہ امریکا اور یورپی یونین کے رہنما روس کو یوکرین کے بڑے شہروں پر حملہ کرنے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ ہمارے ملک کو شہریوں کی موت کا ذمہ دار ٹھہرایا جا سکے، روس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہت جلد یوکرین کے بڑے شہروں کا کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں روس کا دعویٰبہت جلد یوکرین کے بڑے شہروں کا کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، روس کا دعویٰ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar Russia is only answerable in UNO or other political forums that what or why he is doing in Ukraine? But if he use veto power that mean a war like India or Israel hold their power in dispute territory. In that case Ukrainian need to move where ever they feel safe till a settlement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تاش کے سارے پتے ہمارے پاس ہیں، تین جوکر کا آخری کھیل تھا وہ اب نظرنہیں آئیں گے، اس وقت ہمارے لوگوں کو کروڑوں روپے کی آفرز کی جارہی ہیں، ہم لوگوں کو خریدنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، جس جس کو آفر کی گئی اس نے پارٹی میں آکر بتایا ہے۔ جی پوری بات بتائیں اس میں ایک جوکر بھی ہے، fawadchaudhry آپ لوگوں کی چیخیں تو کچھ دن بعد نکلنی ہے سانس پھولا ہوا کیوں ہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پابندیوں سے روس کے 300 ارب ڈالرکے ذخائر منجمد ہوئے ہیں، روسی وزیرخزانہمغرب چین پر بھی روس سے تجارت محدود کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے اور چینی یوآن میں روسی ذخائر تک روس کی رسائی روکنا چاہتا ہے، اینٹن سلوانوف عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران تیرے جاں نثار۔۔۔۔۔۔۔ سب فرار سب فرار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسا ظلم روس نے یوکرین میں کیا اللہ پورے روس کو منجمد کرے روسی انسان کہنے کے لائق نہیں انسانیت کے نام پر کالا دبہ ہے StopPutin Ukraine StandWithUkraine Russian PutinWarCriminal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »