آئین سب کے لیے مقدس ہے اور سب اس کے پابند ہیں: شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول کو فکر ہے کہ آئین کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، آئین سب کے لیے مقدس ہے، ہم سب آئین کے پابند ہیں، جو وہ کر رہے ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول کو فکر ہے کہ آئین کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، آئین سب کے لیے مقدس ہے، ہم سب آئین کے پابند ہیں، جو وہ کر رہے ہیں وہ آئین کے خلاف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلاول نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے عدم اعتماد میں کردار ادا کرنے کا کہا، سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن عدم اعتماد میں کیا کردار ادا کرے؟ دونوں آئینی ادارے ہیں اور اپنی آئینی ذمہ داریوں کو سمجھتے ہیں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ آئین سب کے لیے مقدس ہے اور ہم سب اس کے پابند ہیں، سوال یہ ہے کہ بلاول بھٹو آئین کا احترام کر رہے ہیں؟ یہ لوگ، لوگوں کی بولی لگا رہے ہیں، ضمیر خریدنے کی مہم شروع کر رکھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عدم اعتماد تحریک کا سیاسی، جمہوری اور آئینی طریقے سے مقابلہ کریں گے، ہمیں کسی پر بہتان تراشی کی ضرورت نہیں ہے، بلاول کو فکر ہے کہ آئین کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، آئین سب کے لیے مقدس ہے، ہم سب آئین کے پابند ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عوام جانتے ہیں کہ اپوزیشن کا تین کا ٹولہ وقتی ہے، یہ ان ہونی اتحاد بکھر جائے گا کیونکہ ان کا کوئی متفقہ نظریہ نہیں۔ بلاول کو کب سے غلط فہمی ہوگئی کہ ن لیگ آپ کے اشاروں پر چلے گی، اپوزیشن کی نہ قیادت، نہ نشانہ نہ منشور ایک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان سب کچھ بل گیٹس کے اشارے پر کررہا ہے، فضل الرحمٰنعمران خان سب کچھ بل گیٹس کے اشارے پر کررہا ہے، فضل الرحمٰن ARYNewsUrdu PMImranKhan Or Fazalo bahi Right 💯💯 مولبی پاغل وی جے ۔۔۔۔ باوا جی منو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے سب رابطوں کا پتہ ہے اپنی حکمت عملی طے کر لی: شہباز گلوزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کس کس سے رابطے کر رہی ہے سب پتہ ہے،عدم اعتماد کے حوالے سے ہم نے اپنی حکمت عملی طے کر لی ہے، ن لیگ سیاسی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’جو خواجہ پاکستان کے پاس ہونا چاہیے، خواجہ جو پاکستان کے پاس ہے‘کرکٹ فیز نے دوسرے روز بھی مختلف پلے کارڈز اٹھا کر کرکٹ سے اپنی محبت کا اظہار کیا Ye khabar dyny waali hai? Haha 😂 epic
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے کم عمر ترین سنوکر چیمپئن کا اعزاز پاکستان کے احسن رمضان کے ناملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے احسن رمضان نے دوحہ میں جاری ورلڈ ایمچور ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یاد رہے کہ احسن رمضان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ق کے اجلاس میں اہم فیصلہ05:19 PM, 12 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:پاکستان مسلم لیگ ق میں دو اہم رہنمائوں میں متضاد آرا  کی طلاعات کے بعد یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو گیا کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے لمبی کار جس میں سوئمنگ پول اور ہیلی پیڈ بھی ہےواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کی سب سے بڑی لیموزین نے اپنا ہی لگایا گیا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »