حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی انتخابات ہوں گے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہی انتخابات ہوں گے: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Marriyum_A pmln_org MoIB_Official GovtofPakistan PMShehbazSharif

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی شکست تسلیم کرلی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ عمران خان نے تسلیم کرلیا وہ تیاری کر کے نہیں آئے تھے، ان کی ساری تیاری خونی مارچ، اسلحہ اور ڈنڈے جمع کرنے پر تھی۔ان کا کہنا تھاکہ جب سپریم کورٹ کا حکم آیا اس وقت کوئی رکاوٹ نہیں تھی، آپ آوازیں مارتے رہے لیکن لوگ نہیں آئے، خیبرپختونخواحکومت نے 35، 35 لاکھ روپے لانگ مارچ کے وسائل کیلئے دیے لیکن عمران خان 35 ہزار لوگ بھی اکٹھا نہ کر سکے۔وزیراطلاعات کا کہنا تھاکہ عمران خان کان کھول کر سن لیں الیکشن حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا: وفاقی وزیر قانوناسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، ان کے ووٹ کا حق ختم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف دھرنا :وزیر اعظم شہباز شریف کے دوٹوک اعلان کے بعد اسلام آباد میں ہلچل09:24 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم  شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستان صرف اور صرف شبانہ روز کی انتھک محنت سے ہی ترقی کرے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر کے دورے کے اختتام پر شمالی کوریا کے 3 میزائل تجربات - ایکسپریس اردوتین میں سے ایک میزائل ایک براعظم سے دوسرے براعظم تک مار کرنے والا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران فارمولاپرعمل کریں توپٹرول 205روپے لٹرہوجائےگا وفاقی وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ عمران حکومت بارودی سرنگیں چھوڑ کر گئی ،عمران خان کے فارمولاپرعمل کریں توپٹرول 205روپے لٹرہوجائےگا۔ Jb imran khan ki hukumat thi... Just a few months ago.... hypocrites مہنگائی کا بہانہ بنا کر سازش کر کے عوام کے منتخب وزیراعظم کو نکالا مگر اب عوام پہ مہنگائی کا بم گرا دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں وفاقی وزیر احسن اقبال کا الزاماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان چند ریٹائرڈ فوجیوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ فوجی افسروں کی فیملی فوج سے مدد تو شہباز شریف مانگ رہے ہیں کہ ھماری حکومت کے ساتھ تعاون کریں ہر طرف مہنگائی کا طوفان، عوام آشیائے خوردو نوش لینے میں بے بسی کا اظہار کر رہے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست، چھ دن میں الیکشن کے اعلان کے مطالبے کے بعد لانگ مارچ ختم - BBC Urduعمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چھ روز میں الیکشن کرائے جائیں ورنہ اسلام آباد میں لاکھوں افراد کو جمع کیا جائے گا۔ ادھر پاکستان کی سپریم کورٹ بدھ کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کر رہی ہے۔ ImportedGovernmentNaManzoor توہینِ عدالت کی گیم کے پیچھے کیا کٹا نکلتا ھے دیکھنا یہ ھے عمران خان کے لونگ گواچہ مارچ کی حقیقت کاشف عباسی کی زبانی سنییے 👇🏿
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »