حکومت کی میعاد ایک سال دو ماہ ہے عمران نیازی بھول میں نہ رہیں وزیر اعظم نے واضح کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کی میعاد ایک سال دو ماہ ہے ، عمران نیازی بھول میں نہ رہیں، وزیر اعظم نے واضح کر دیا

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا کہ ایوان فیصلہ کرے کہ الیکشن کب کرانے ہیں ، میں جتھے کے سربراہ کو واضح کرتا ہوں تمہاری ڈکٹیشن نہیں چلے گی ،بات الیکشن کی تھی تو ایوان میں آتے،بات چیت کیلئےدوازے کھلے ہیں ، کمیٹی بنانے کو تیا رہیں،اگر تمہارا خیال ہے کہ بلیک میل یا ڈکٹیٹ کر لو گے تو گھر میں کرو۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماضی کی حکومت نے معیشت کا بیڑہ غرق کیا ، آج جب حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں تو کیا فتنوں اور انارکی کی گنجائش ہے ؟، لاہور سے پکڑا جانے والا اسلحہ...

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ لاہورمیں پولیس اہلکارکوشہیدکردیاگیا گیا،سپیکرپنجاب اسمبلی نےشہیداہلکارکےبارےمیں کیاالفاظ استعمال کیے،ایک صوبےکی حکومت کےسربراہ کی معاونت سےوفاق پرحملہ کیاگیا،خونی مارچ کےاعلانات کیےجاتےرہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوہر ایک، تصویر بھی ایک لیکن بیوی ہونے کی دعویدار ہزار، گتھی نہ سلجھ سکیاحتجاج میں شرکت کیلئے گھر سے نکلنے والے شوہر کیلئے بیوی کا دعاؤں بھرا الوداعی پیغام سوشل میڈیا پر معمہ بن گیا Twadian da v eh ee ay shame on you... lanath hain tum geo news walo phr jhoot paylarahy ho... pazool main apni value ko kam kar rahain hu Love you the real news ARYNewsUrdu گھتی بہت سیدھی سادھی ہے. ایک ہی عورت ملٹیپل اکاؤنٹس چلا رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی خطرناک ترین شاہرائیں جہاں سے گزرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیںیہ شاہرائیں ہر طرح کے مقامات پر ہیں یعنی کچھ پہاڑوں کے درمیان ہیں، کچھ برف سے ڈھکی ہوئی، کچھ کو اکثر سیلاب کا سامنا ہوتا ہے اور ایک تو 18 لین کی سڑک بھی ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews جب عمران خان کو اپنی غلطی کا احساس ہو گا اور اس پیغام کو سنیں گے تو وہ تسلیم کریں گے کہ وہ صرف اللہ کے سامنے جھک جاتے تھے لیکن بدقسمتی سے انہیں ایسے لوگوں نے گھیر لیا کہ وہ غلط راہ پر گامزن ہوگئے۔ PMIK In Qasim Dreams ۔ -
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی مارچ : عمران خان کی خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت#longmarchنوشہرہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خیبرپختونخواہ کی عوام کو ولی انٹرچینج پہنچنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا میں حقیقی آزادی مارچ کو لیڈ کروں گا۔ Love you hogya Thanks ARY I wish him and people of Pakistan nothing but success at every step of the way. Pakistan needs IK, without him, there is no hope for our future, for our country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش کارکنوں کی مزاحمتپولیس کی پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو گرفتار کرنے کی کوشش، کارکنوں کی مزاحمت AzadiMarchPTI PTILongMarch HammadAzhar MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI Hammad_Azhar Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران اسماعیل کی کراچی میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمتسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نمائش چورنگی پر کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی مٹی سے بنی دنیا کی سب سے مہنگی چائے کی پتیچائے کی پتی کی قیمت جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے چور ہیں چائے کو مہنگا کر کے بیچ رہے🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »