حکومت سے مذاکرات کامیاب، پیٹرولیم ڈیلرز ہڑتال ختم کرنے پر رضامند - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: Petrol

حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ہڑتال ختم کرنے پر رضامند ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات طے پاگئے ہیں جس کے بعد پمپ مالکان ہڑتال ختم کرنے پر راضی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈیلر مارجن میں 99 پیسے فی لیٹر اضافے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن ای سی سی اور وفاقی کابینہ سے 99 پیسے اضافے کی منظوری لے گی جب کہ 6 ماہ بعد مارجن میں مہنگائی کے تناسب سے ردو بدل پر بھی اتفاق کیا گیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے مذاکرات کے دوران ڈیلرز کو حتمی جواب دیا ہے کہ وہ 99 پیسے سے زیادہ مارجن نہیں بڑھا سکتے اب مزید ہڑتال جاری رکھنی...

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیلرز ایسوسی ایشن حکومت کے اس جواب کے بعد ہڑتال ختم کرنے پر رضامند ہے اور کچھ دیر میں ڈیلرز ایسوسی ایشن حتمی اعلان کرے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پیٹرولیم ڈیلرز کے کمیشن پر ششماہی بنیادوں پر نظرثانی کی جائے گی، ڈیزل پر مارجن 3.30 سے بڑھا کر 4.13 روپے مقرر کیا جائے گا جب کہ پیٹرول پر مارجن 3.91 روپے سے بڑھ کر 4.90 روپے کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sab k sab mafia banay hay,,,,ey dealers and unions

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت جانے پر معاشی دلدل سے نکلنا آسان نہ ہوگا، شہباز شریف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناپا کو متبادل جگہ دینے پر سندھ حکومت سے رپورٹ طلبسپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ حکومت سے 1 ماہ میں ناپا کو متبادل جگہ دینے سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات جانیے:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تمام فریقین کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھناہوگا،محمودخان اچکزئیاپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے تجویز دی ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ٹی ٹی پی مذاکراتوزیر اعظم عمران خان نے اکتوبر میں ایک غیرملکی ٹی وی نیٹ ورک کے ساتھ انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کچھ دھڑوں کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں۔ پڑھیئے ڈاکٹر رشید احمد خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

33 بلوں پر حکومت کی حمایت کے بعد (ق) لیگ پھر روٹھ گئیق لیگ دس بچے جا کے کہندی ہے مینو سچا پیار نئی ملیا Bsss ye log issi trah wicket k dono taraf kheltay rahengay...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب کا خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام InternationalDayForTheEliminationOfViolenceAgainstWomen Women CMPunjab UsmanBuzdar Pakistan WomenRights UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PtiNorthPunjab GovtofPunjabPK unwomen_pak UN_Women
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »