تمام فریقین کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھناہوگا،محمودخان اچکزئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے تجویز دی ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا SamaaTV

Posted: Nov 24, 2021 | Last Updated: 54 mins ago

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی نے تجویز دی ہے کہ تمام فریقین کے ساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا۔ سماء کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ نے بتایا ہے کہ پی ڈی ایم کے گذشتہ اجلاس میں مذاکرات کی گونج سنائی دی گئی ہے۔ اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے تجویز دی کہ تمام فریقین کےساتھ مذاکرات کی میز پر بیٹھنا ہوگا۔ انھوں نے واضح طور پر کہا کہ عدلیہ، اسٹبلشمنٹ اور سیاسی اداروں کے ساتھ بات چیت ناگزیر ہے۔ان مذاکرات سے معاملات طے کرلئےجائیں یا سب آئین کے تابع ہوجائیں۔

پی ڈی ایم اجلاس میں محمود خان اچکزئی کی تجویز پر دو بلوچ جماعتوں اور چھوٹی جماعتوں نے حمایت کی۔ تاہم نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان خاموش رہے۔ مولانا فضل الرحمان نے استعفوں کے بغیرلانگ مارچ کو ایک بار پھر بےسود قراردیا ہے۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ اسمبلی کے اندر رہنا یا باہر ہونے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے۔ نوازشریف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی مثال دی کہ حکومت تمام باتوں کو بلڈوز کردیتی ہے اور اب قربانی دینے کا وقت آگیا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ قوم کو بتانا ہوگا کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔ اس پر...

ایک اور رہنما کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کی وجہ یہ ہی تھی کہ وہ استعفوں پر راضی نہیں تھے تاہم اب ہم کو اپنے موقف پر قائم رہنا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کے تمام فیصلے وفاق کے مقابلے میں بہتر ثابت ہوئے، سعید غنی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی وطن پارٹی کے چیئرمین سعید خان کے اعزاز میں الوداعی تقریبدبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی متحدہ عرب امارات میں ایک عرصہ سے مقیم سعید خان جو قومی وطن پارٹی یو اے ای کے چیئرمین بھی ہیں اور ایک لمبے عرصہ تک دبئی کے ایک بینک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے نجی اسکولوں کی اصلاح کیلئے حکومت کے اہم فیصلےحکومت سندھ کے محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ سندھ کے 50 فیصد نجی اسکولوں میں قوائد کےمطابق سہولیات موجود نہیں،پڑھیے mansoormugheri کی رپورٹ SamaaTV mansoormugheri To sindh me gorvement school me kon se shulat mijud he
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیر سگالی کے طور پر تحریک طالبان کے 100قیدی رہاافغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان نے تحریک طالبان افغانستان کے کہنے پر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا۔ جزاک اللہ خیرا عافیہ صدیقی کو چھڑانے کی باتیں الیکشن کمپین کے لیے ھوتی ہیں ما شا الله
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قوم کو سرحدوں کے دفاع میں رینجرز کے کردار پرفخر ہے: گورنر پنجابقوم کو سرحدوں کے دفاع میں رینجرز کے کردار پرفخر ہے: گورنر پنجاب Lahore Governor Punjab ChMSarwar Pak Rangers OfficialDGISPR CMPunjabPK TeamSarwar GovtofPunjabPK ChMSarwar OfficialDGISPR CMPunjabPK TeamSarwar GovtofPunjabPK پاکستان زندہ باد علی محمد رانا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتنے کے باوجود ٹرافی کیوں نہ ملی جانیےپی سی بی کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہےکہ قومی ٹیم سیریز جیتنے کے بعد ونرز کے بورڈ کے ساتھ کھڑی ہے مگر سیریز کی ٹرافی کہیں دکھائی Pata ha ٹیسٹ سیریز ختم ھونے پر دی جائے گی کیونکہ بنگلادیش بوڑد کے چیرمین موجود نہی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »