حکومت نے جو حالات کر دیئے ہیں ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیںعمران خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے جو حالات کر دیئے ہیں ہمیں انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں :عمران خان ImranKhan PTIlongmarch HaqeeqiAzadiMarch PTIOfficial PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇

میں انہوں نے کہا کہ جب سے ہماری حکومت گئی ہے تب سے کہ رہا ہوں کہ انتخابات کرائیں تاکہ ملک میں استحکام آئے۔ آج کاروباری برادری جو سمجھ رہی تھی کہ یہ کچھ کر دیں گے وہ بھی مایوس ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ خوف ہے کہ یہ لوگ معاملات کو اس طرف

نہ لے جائیں جہاں سے نکلنا بہت مشکل ہو جائے۔عمران خان نے کہا کہ 2018 میں حالات بہت برے تھے،سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا،ہم نے حکومت میں آکر پہلا سال بہت مشکل سے گزارا، چین، سعودی عرب اور یو اے ای مدد نہ کرتے تو ہمارے لئے بہت مشکلات تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں اقتدار میں ہم ہی آئیں گے: عمران خانانتخابی مہم چلانے کی بھی ضررورت نہیں، اقتدار میں ہم ہی آئیں گے: عمران خان تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK انشاءاللہ ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FIFA world cup final k bd Imran niazi ko b sunegy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے اپنی حکومت گرانے میں اسٹیبلشمنٹ کی مدد کا بیانیہ بھی دفن کر دیایو ٹرن کو اپنی سیاسی حکمت عملی کی بنیاد قرار دینے والے عمران خان نے اپنی حکومت گرنے کے بعد دو بیانیے تشکیل دیے Another u turn Geo ye wish h ya lifafa k asr تم لوگ ابھی بھی دس سال پیچھے ہو اور سمجھ رہے ہو عوام کے ساتھ جھوٹ بول کر نواز شریف جیسے چوروں کو دوبارہ لے آؤ گے تو یہ تمہاری بھول ہے۔ عوام اب تم سے زیادہ باخبر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات فریقین سے جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی مقدمات خارج کرنے کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیئے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اب بھی بلیک میلنگ اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں: شاہد خاقان عباسیعمران خان اب بھی بلیک میلنگ اور انتشار کی سیاست کر رہے ہیں: شاہد خاقان عباسی تفصیل: SKhaqanAbbasi PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساتویں تھل جیپ ریلی، زین محمود ناکام، تاج نادر مگسی کے سر سج گیا - ایکسپریس اردوساتویں تھل جیپ ریلی، زین محمود ناکام، تاج نادر مگسی کے سر سج گیا - ExpressNews Congratulations
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

4 سال کی غفلت، نااہلی اورکرپشن چند ماہ میں دور نہیں ہوسکتی: شاہد خاقانمران خان نے امریکا سے تعلقات بگاڑے جس کا ملک کو نقصان ہوا ، حالات مشکل ہیں لیکن بہتر ہوجائيں گے ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور کچھ لوگ عمران خان سے چالیس سال کا گند تین سال میں صاف کرنے کی امید رکھ رہے ہیں پھر لینے کیا آئے تھے How do they expect 30+ years of corruption to be cleaned in 3.5years. Astonishing
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »