4 سال کی غفلت، نااہلی اورکرپشن چند ماہ میں دور نہیں ہوسکتی: شاہد خاقان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مران خان نے امریکا سے تعلقات بگاڑے جس کا ملک کو نقصان ہوا ، حالات مشکل ہیں لیکن بہتر ہوجائيں گے ، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ 4 سال کی غفلت، نااہلی اورکرپشن چند ماہ میں دور نہیں ہوسکتی، ن لیگ واحد جماعت ہے جو حالات کو درست کرسکتی ہے اور کر رہی ہے۔

جہلم میں ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ہر بات آج جھوٹی ثابت ہو رہی ہے ان کی سیاست ملک دشمن ہے، وہ اپنی سیاست چمکانے کے لیے ادارے کو متناز‏ع بنا رہے ہیں ، آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار صرف اور صرف وزيراعظم کے پاس ہے ۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے امریکا سے تعلقات بگاڑے جس کا ملک کو نقصان ہوا ، حالات مشکل ہیں لیکن بہتر ہوجائيں گے ، بات سیٹوں کی اور سیاست کی نہیں ملک کی ہے، ملک کے حالات دیکھنا ہیں ، صرف ن لیگ ہی ملکی حالات بہتر کرسکتی ہے۔

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ الیکشن اور عوام کامینڈیٹ چوری نہیں ہونے دینا، 2018 کے انتخابات چوری کیےگئے تھے ، 2023 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی ملےگی، مسلم لیگ ن نے مشکل فیصلےکیے ہیں، چار سال کی غفلت، نااہلی اور کرپشن چند ماہ میں دور نہیں ہوسکتی، ن لیگ واحد جماعت ہے جو حالات کو درست کرسکتی ہے اور کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تیس سال کہو چوروں

اور جیو منحوس عمران خان سے 70 سالو کا کچرہ 3 سال سے کرواتا ہے

اس سے ۳۰ سال پہلے دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی تھیں؟

اور پنتیس سال کا گند؟

Ise trha 75 saal ka Gand b 4 saal ma khtam ni howa In Shah Allah khtam kry gye is dafa Elections ma

کتے کا کام ہی بھونکنا ہوتا ہے ۔۔۔

71 سال کا گند 4 سال میں بھی نہیں دھول سکتا

تو پھر اپ وڑینوے لینے اے تھے

یہی سوال تو عوام کررہی ہے کہ پچھلے 40 سالوں کا گند آپ کی حکومت کا عمران خان 3 سالہ دور میں کیسے صاف کر سکتا ہے

ايسي ڪھو ڪي 40 سال ڪي نون ڪي گند تين سال مين صاف نھين ھو سڪتي ۔ ۔ ۔ !!

اور 70 سالوں کی 4 سال میں دور ہو سکتی ہے؟؟

پھر 35 سال کا گند آپ عمران خان سے تین مہینے میں صاف کروانا چاہتے تھے۔ تیری منافقت پر لعنت

Bhagore k aulaad phir 75 Saal ka Gand kese 4 Saal me saaf hoskta ta

Ji sir ap na sae fermaya ha ap ko zada time chahiya is ka asan sa hal ha ap general election kerwa Ker 5 sal Ka leya a jyn awam ke marzi sa. Abi to ap boot polish Ker Ka Ayn han jo haman qabool nahe ha. Jis PM ke pant utri ho wo kya Pakistan theek keray ga. Lannati

تو 70سال وال کس 4 سال میی دوار ھوگا

Or 40 sal ki

🤣🤣🤣🤣 chore machaey shore !!

7 مہینوں میں ملک کا بیڑا غرق کر دیا تم نے اللہ پاک تم لوگوں کو تباہ و برباد کرے۔ یہ 2022 ہیں اور پاکستان میں انسان رہتے ہیں جانور نہیں۔ اپنے اس ڈرامے سے پٹواریوں کا دل بہلاو۔

تںس سال سے تو تم دو خاندان ہو اب چار سال بڑے یاد آرہے ہیں

30 سال کی غفلت، نااہلی اورکرپشن 4 سال میں دور نہیں ہوسکتی: پاکستانی عوام

🖐️👋👐

Agar 40 saal ki corruption k asrat 4 saal main khatam hona expect ker rahay thay to so called 4 saal ki corruption aap jaisay qabil pmln_org kiyoon khatam nahi ker saktay!!

🐖💩

بغیرتوں U ٹرں مارو😑

What uncle is smoking ,his boss enjoying European tour with family on tax payer money

اور چالیس کی کرپشن اور نااہلی کے ازالے کیلٸیے کتنا وقت چاہٸیے ہوگا

ہاں مگر 30 سال کی خرابی عمران خان کو 3 سال میں ٹھیک کرنی چاہیے تھی او کون لوگ او تسی

35 سالوں کی کرپشن تباہی کیا عمران کے چار سالوں میں ختم ھو سکتی تھی

Jaisay 4 sal me 30 sal ki nahi ho saki apko time to lagay ga

Gadhay, 7 mah ki baat kar!

یہ کتے این آر او 2 لینے آۓ تھے اور وہ لیا ۔عوام جاۓ بھاڑ میں

Ha Ha yani in Jokeron KO aur samay chahiye

پھر آپ خو انداز کرے 70 سال کا کرپٹ سسٹم 3 سال میں کیسے ٹھیک ہوتا!

۳۰سالوں کی لوٹ مار کا حساب کون کرے گا تم پر تو ملک کا بہت حساب بنتا ہے پی آی اے لوٹ کر اور آئل گبس کھاگۓ ھو

اتار پتلون ب چ پہاڑیئے۔

اور 30 سال کی کرپشن عمرا ن خان 4 سال میں کیسے دور کر دیتا؟

اور 70 سال کی چار سال میں ہو سکتی ہے واہ بھئ واہ

پر عمران خان کی حکومت کے بعد چند ماہ میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا آپ لوگوں نے

تجھ میں رتی بھی شرم ہوتی توڈوب مرتے

Isi liye inho ne aur Bara di

اور پھر 75 سال کی غفلت، کرپشن، اور دھاندلی زدہ ملک کو 4 سال میں ٹھیک نا کرنے پر عمران خان سے جواب طلب کر رہے تھے، کہ ہمارا 75 سال کا برباد کیا ہوا پاکستان کچھ ہی دن میں ٹھیک کر کے دے دو، واہ دوغلے پن کی انتہا،

اس حساب سے اگر دیکھا جائے تو پھر 30,35 سال کی غفلت اور تباہی بھی چار سال میں دور نہیں ہو سکتی۔

Sir 0 bhol gye 40 ha

Wese hi 50 sala gaflat na ahli corruption 4saal mai kese dor hoti 🔥 ye to ap logo ne khud ko NRO2 dena tha wo hogya.ab chalejaen.

Aur jo 30 saal karty raho wo imran khan 4 saal me kesy khatam karta.. lanaat tum logo py

Choooooor bc

Khan hen corruption cases Imran k FBR return b leak kro pta chale usne kya bnya 4 sal ki hakumat me.. pr ager Kuch hota usme tw geo or Noon Ghari par Roty? 70 sal TM Sab k Sab daku is mulk ko loot k khaa gye ho Sab k sab..

پتہ نہیں ملک میں سیاست دان کب سمجھ دار ہونگے ہر کوئی پیچھے والوں پر الزام لگاتا ہے اور اگلے پانچ سال ٹھوک کر چلا جاتا ہے مگر سبکو پتہ ہے کہ ہمارے معاشی حالات ایسے ہی رہنے ہیں ہمارے وسائل کم اور اخراجات زیادہ ہیں وسائل کو بڑھانا اور اخراجات کم کرنے ہونگے

Tooo begyrtoo 30 sall ki 4 sall me kesy kum ho jati

Bat to si hi jo tabahi pml ppp era mein machai gai ya ab 7 month mein Hua usy wapsi assn ni

سالے ۷۰ سال کا گند پھر ۴ سال میں کیسے صاف ہو سکتا تھا

اس سے پوچھنا تھا ۳۰ سال کا گند ۴ سال میں کیسے ختم ہو گا😜😜😜😜

Tum donkey prime minister ho gai Tu Kiya oor Nahi ho sikti

تیس سال کہو چوروں

امب لین آۓ سو فیر

تو حکومت بےبے واسطے لی تھی چورو؟؟؟؟

جس دن کسی مرد مجاہد نے امریکہ کو للکارا تو دیکھ لینا پاکستان میں موجود تمام اسرائیلی ایجنٹ اکھٹے ہو جائیں گے۔ جنرل (ر) حمید گل مرحوم

Jab k 30 saal ki loot maar or Na ehli 3 saal me khatam ho sakti the balky pehly 100 din me!

اور پچھلے 70 سال کا گند عمران خان کو 100 دن میں ختم کرنے کا کہ رہے تھے۔۔۔عمران خان 100 دن میں ختم کر بھی دیتا لیکن ادارے میں بیٹھے مافیا تھا جو چوروں کو سپورٹ کرتا تھا

perfectly said

لینے آلو کے پراٹھے آۓ تھے تم لوگ کیا؟

Mazeed 50 saal lagay Raho Bhai jaan ,,,I think sari Omar ey democracy humari jaan pe bani Rahi get na

or 35 sal ka gnd 4 sal main kaisy saf hosakta tha kisy knjar dy saly aa

Jee bilkul jaisay70 yrs ko 4 yrs ma nahi ho skuty thi

If you do not talk about corruption, then it is good

30 سال کی غفلت گدھے بات سمجھ کیوں نہیں آتی تجھے۔۔۔۔

ان۔لوگوں کیلے جو تیس سال کا گند 36 ماہ میں سمیٹنے اور دودھ کی نہریں بہانے کا واویلا کر رہے تھے۔ اللہ الحق ہے۔ اللہ اکبر

لیکن 30 سال کا گند چار سالوں میں کیسے صاف ہوسکتا ہے ؟؟

اور 70 سال کی

Apki 40 sal ki gandagi 3 month pa kesa dor hogi shalawar utarna wala shame

Aur 35 saal ka kiya khiyal hai 4 saal wala tu khiyal ah giya 35 saal wala kyun nahii

Tou ghar per he tawwe se apna moun kala kar lete pori dunia main moun kala karwane ki kia zarort thi?chand mah main cases zror khatam ho sakte hain

تو اور کیا پچاس سال چاہیے آپکو

تمل گ ایک دوسرے کے کپڑے پھاڑو

مگر عمران حان نے تو 30 سال کا گند 3سالوں میں اکٹھا کر دیا اب عوام کی باری ہے انھیں ٹھڈے مار کر نکالے

To phir sochny ke bt hy 70sal ka gand 4sal me kasy saf ho sakta hy

تے جناب توھادا گند بھی چار سال میں ختم نہیں ھو سکتا

35 sal sa kutto ka hukomat ha chour ghadar lanati

لگے ہاتھ یہ بھی بتا دیں کہ 35 سال کا گند کتنے وقت میں ختم ہوگا

اور پچھلے پینتس سال کی غفلت، نااہلی اورکرپشن وہ کتنے عرصے میں دور ہو گی۔🤔

Hahaha 😂😁

۳۰ سال کی مسلم لیگ کی غفلت، نا اہلی اور کر پشن کو پی ٹی آ ئی کس طر ع اپنی مختصر دور حکو مت میں ختم کر سکتی تھی؟ اب تو پی ڈی ایم نے کبا ڑا ہی کر دیا ہے۔ نیب قو ا نین بد ل کر سارے با اثر چو رو ں کو آ زادی دلوا دی!

وہ تو 35 سال کی غفلت نا اہلی اور کرپشن کو ٹھیک کر رھا تھا

اور 33 سال کا

Hahahaha bc lannti hakumat or lannti channel

پینتیس سالوں کی غفلت، نااہلی اورکرپشن کتنے عرصے میں ختم ہوسکتی ہےِ؟

jase 35 sal ki abi tk ni

All good at Imran Khan time..

Befikar rahy Khan ne 30 sal ka ghandagi akhata kiya ha agli thekana b lagaye ga...

Lahd Lana lanat

ام لین لئی آئے سی 😈😈

How do they expect 30+ years of corruption to be cleaned in 3.5years. Astonishing

پھر لینے کیا آئے تھے

اور کچھ لوگ عمران خان سے چالیس سال کا گند تین سال میں صاف کرنے کی امید رکھ رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ، تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیںبین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 2 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ DailyJang To idhr mehnga kr dyn gay b.c
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کی سمری نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے: شاہد خاقان عباسیناموں کی فہرست میں اہل شخص کا نام شامل نہ ہونا یا اہلیت نہ رکھنے والےکا نام ہونا غلط ہوگا: سابق وزیراعظم پھر آپ آئین شکنی کی کاروائی کب شروع کر رہے ہیں؟ سنا ہے سمری آ گئی ہے۔ پر ان کی مرضی والا بندہ نہیں ہے۔ 😜😜 آئین میں سمری کا ذکر یا حیثیت کیا ہے اس سے قطع نظر۔۔ یہ تقرری خالصتاً وزیراعظم کی صوابدید ہے۔۔جی ایچ کیو کی مرضی کی پابند قطعی نہیں ۔۔ SKhaqanAbbasi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب تک سمری نہ آنا بڑی ناکامی اور آئین کی خلاف ورزی ہے اہل آدمی کا نام شامل نہ ہوا تو معاملہ عدالت جائے گا: شاہد خاقان12:12 PM, 22 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 27 کے بعد سمری نہیں آسکتی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی شروع - ایکسپریس اردوکرپٹ پریکٹسز ثابت ہونے کی صورت میں عمران خان پر جرمانہ و تین سال قید کی سزا کی تلوار لٹکنے لگی پاکستان_دشمن_فتنے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہر بات آج جھوٹ ثابت ہو رہی ہے، شاہد خاقان عباسیبات سیٹوں اور سیاست کی نہیں، ملک کی ہے، ملک کے حالات دیکھنا ہیں، صرف ن لیگ ہی ملکی حالات بہتر کرسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: ShahidKhaqanAbassi PMLN imrankhanPTI Well people understand you all are same 😭 سب جھوٹے مکار چور ہیں ایک دوسرے کے ادوار میں PPP Pakistan pti Pakistanis PMLN FIFAWorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے، شاہد خاقان عباسیمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی کی سمری کا نہ آنا بہت بڑی ناکامی ہے Beggar can't be choosers. 🤣🤣🤣 🖕 ابھی سے رونا کیوں شروع ہو گیا یہ Can someone ask him whats the failure if summary can’t be proceeded yet?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »