حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔

حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 20 کلو والے آٹے کی قیمت 800 سے بڑھا کرساڑھے 900 روپے کردی گئی۔ آٹے کے دس کلو تھیلے کی قیمت میں 75 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد دس کلو والا تھیلا 400 روپے سے بڑھا کر 475 روپے فی کلو کردیا گیا۔حکومت نے سبسڈائزگھی کی قیمت میں بھی 90 روپے فی کلو تک اضافہ کیا جس کے بعد 170 روپے فی کلو والا گھی 260 روپے فی کلوکردیا...

دوسری جانب عوام کا کہنا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں دو وقت کی روٹی کا حصول بہت مشکل اور حکومت نے مزید مہنگائی کرکے غریب عوام کی زندگی اور مشکل کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

70 سالوں میں ایک کلو گھی کی قیمت 155 تک پہنچی لیکن 3 سالوں میں یہ قیمت 310 تک پہنچ گئی(لیکن بندہ ایماندار ہے)

Lanat Ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی نے سندھ حکومت کے اقدامات کی توثیق کر دیاین سی او سی نے سندھ حکومت کے اقدامات کی توثیق کر دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیور کشمیری عوام کا تہہ دل سے شکریہ، کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے سماجی رابطے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادیامریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی)نے ہدایت کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر سے لیگی امیدوار نے حکومت ختم ہونے کے بعد وزارت سے استعفی دیدیامظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات  میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ڈیلٹا ویرئنٹ کا پھیلاؤ ، سندھ حکومت نے بڑی پابندی لگادیکراچی : سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر کےپیش نظر تمام سبزی منڈیوں میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ اور ماسک کے بغیر داخلہ پر پابندی لگادی یہ انیل کپور صرف کراچی کی معشیت کو تباہ کرنے پر تُلا ہوا ہے Chore ka Bhai Chore Chore chore chore MuradAliShahPPP kutta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی عدالت نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سیشن کورٹ نے مذاق کرنے پر قتل کرنے کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سلمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »