آزاد کشمیر سے لیگی امیدوار نے حکومت ختم ہونے کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات  میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق

مظفر آبادآزاد کشمیر سے سابق لیگی وزیر نے حکومت ختم ہونے اور انتخابات میں شکست کے بعد وزارت سے استعفی دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری فاروق طارق سابقہ حکومت میں وزیر برائے فزیکل پلاننگ، آبپاشی اور ہاؤسنگ کے عہدے پر براجمان تھے،تاہم اس کو گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،جس کے بعد انہوں نے وزارت سے استعفی دے دیا ہے۔فاروق طارق کی جانب سے استعفی اپنے لیٹر پیڈ پر لکھ کر اعلی قیادت کا بھجوایا گیا ہے۔فاروق طارق ایل اے 7 بھمبر سے پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کردیا، علی گنڈاپور - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر کے عوام کی جانب سے دیے گئے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کریں گے، وفاقی وزیر امور کشمیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مستردکردیا علی امین گنڈاپوراسلام آباد:- وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے مودی کے یاروں کو مسترد کر کے بھارت کو واضح پیغام دیا AliAminKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan رائیونڈ میں دھندلی کا چاند نظر آ گیا جسکی چیخیں جاتی امرا سے شروع ہو کر افغانستان بھارت سے گزرتی ہوئی لندن تک جا پہنچیں...🤣🤣MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامآزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام AzadKashmir sherryrehman PTIofficial MediaCellPPP AJKElections AJKElections2021 sherryrehman PTIofficial MediaCellPPP 😜🥱
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامArticle 257 guarantees Kashmiris, the relationship with Pak after UN plebiscite is held ; people may opt, what is meant by IK when he announced referendum in whole J & K to join Pak or independent state as per their wishes & constitutional obligation promised by Pak. Ronaa shru کہہ کون رہا ھے جن کا اٹھنا بیٹھنا ہی کرپشن اور دھاندلی ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامآزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزام AzadKashmir Elections sherryrehman MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan sherryrehman MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan دھاندلی کے خلاف دھرنا ہونا چاہئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات میں منظم طریقے سے دھاندلی ہو رہی ہے: شیری رحمان کا الزامWoh to aap Ka chera Dekh Kar lag Raha ha Sharm ati hay inkoo politician kahnay may.... کمال عورت ھے۔۔۔ اسکو ھزاروں میل دور سے منعظم دھاندلی تو نظر آ گئی ھے لیکن 13 سالوں سے زرداری اور پیپلز پارٹی کی اندھی واہ کرپشن کا کچھ پتہ نہی۔۔۔ لعنت ایسی عقل اور سوچ ہہ۔۔۔ تھو تمہاری سیاسی بصیرت پہ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »