حکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے. شاہ محمود قریشی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے. شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan

عوام نے تعاون کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کرونا وائرس ایک ایسا چیلنج ہے جو دنیا نے پہلے کبھی نہیں دیکھا، اس وائرس سے 199 ممالک متاثر ہیں۔ شاہ محمود قریشی کا

کہنا تھا کہ پاکستان بھی اس وائرس کا مقابلہ کر رہا ہے، حکومت اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ میڈیکل سہولتوں کی فراہمی میں بتدیج بہتری آ رہی ہے،چین ترجیحی بنیاد پر ہماری مدد کر رہا ہے ,ان کا شکرگزار ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official Kash k molk ko lotny k wkt B ap ko awam ki yad aati.....!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے، شاہ محمود قریشیحکومت کرونا سے اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتی عوام نے تعاون کرنا ہے، شاہ محمود قریشی SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial SMQureshiPTI pid_gov PTIofficial پی ٹی آئی حکومت جنہوں نے بنوائی جو اقتدار میں لائے ان سے مدد کیوں نہیں مانگ رہے ہو؟ کیا انہوں نے حکومت کی مدد کرنے سے ہاتھ اٹھا دیا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹپیرس : کرونا وائرس نے فرانس میں بھی تباہی مچانا شروع کردی، ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا سے متاثر چار ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹفرانس بھی کرونا کے نشانے پر، 24گھنٹوں میں 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ Read News France CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزاکورونا کے مشتبہ مریضوں کی پکڑ دھکڑ سے اجتناب کیا جائے، ظفر مرزا ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 33 ہزار 976 ہو گئیںدنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ 33,976 مریض جان کی بازی ہار گئے۔ For several days reading posts asking govt to take care of pvt school teachers (to give them financial support). I think they deserve! Coz they can't beg for help due to (safaid poshi). Plz also raise voice for them I have many such friends and they have no financial sources. Tnx الللہ سب کو اس مرض سے اس وباء سے جلد نجات عطا کرے آمین۔🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے ڈی جے براوو نے گانا جاری کردیا -ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر براوو نے بھی عوام کو کرونا وائرس سے محفوظ رہنے اور احتیاطی تدابیر اپنانے کے حوالے سے اہنا گانا ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ڈی جے براوو نے یوٹیوب پر ایک گانا جاری کیا ہے جس میں انہوں نے مداحوں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »