Coronavirusupdates, Coronavirus, \U0639\U0627\U0644\U0645\U06cc \U0648\U0628\U0627, \U0648\U0628\U0627\U0626\U06cc \U0627\U0645\U0631\U0627\U0636, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirusupdates, Coronavirus

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 33 ہزار 976 ہو گئیں

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 33 ہزار 976 ہو گئیں #ARYNewsUrdu #CoronavirusUpdates

30/03/2020 7:40:00 AM

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے اموات 33 ہزار 976 ہو گئیں ARYNewsUrdu CoronavirusUpdates

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 7 لاکھ 22 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ 33,976 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

اٹلی میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 ہزار 779 ہو گئیں، 97 ہزار سے زائد متاثر ہیں، اسپین میں وائرس 6803 جانیں نگل گیا، 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ چین میں 3300 افراد کرونا وائرس سے ہلاک جب کہ81 ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ ایران میں وائرس سے اموات کی تعداد 2640 ہو گئی، اور 38 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہ طیارہ حادثہ؛ فوجی افسران کی واپسی سے اہلخانہ لاعلم تھے - ایکسپریس اردو طیارہ حادثہ؛ انجن کی رن وے پر رگڑ کے نشانات سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

فرانس میں کرونا وائرس 2606 جانیں نگل گیا، 40 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے، امریکا میں کرونا وائرس سے 2484 افراد ہلاک، ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔ برطانیہ میں وائرس سے اموات کی تعداد 1228 ہو گئی، جب کہ 19 ہزار سے زائد متاثر ہیں، نیدرلینڈز میں وائرس 771 جانیں نگل گیا، 10 ہزار سے زائد متاثر ہیں، جرمنی میں وائرس سے 541 افراد ہلاک اور 62 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔

کرنا وائرس سے بیلجیئم میں 431، سوئٹزرلینڈ میں 300، جنوبی کوریا میں 152، برازیل میں 136 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے۔ ترکی میں 131 افراد جاں بحق، 9 ہزار سے زائد متاثرہ وئے، پرتگال میں 119 افراد ہلاک، انڈونیشیا میں 114، سوئیڈن میں 110، آسٹریا میں 86، ڈنمارک میں 72، فلپائن میں 71، ایکواڈور میں 58، جاپان میں 54، بھارت میں وائرس سے 27 افراد ہلاک جب کہ ایک ہزار سے زائد متاثر ہیں۔



مزید پڑھ: ARY News Urdu

الللہ سب کو اس مرض سے اس وباء سے جلد نجات عطا کرے آمین۔🙏 For several days reading posts asking govt to take care of pvt school teachers (to give them financial support). I think they deserve! Coz they can't beg for help due to (safaid poshi). Plz also raise voice for them I have many such friends and they have no financial sources. Tnx

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 30ہزار879ہوگئیکورونا وائرس سے کس ملک میں کتنی اموات ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus

کورونا وائرس : دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستواشنگٹن: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں مزید 31 ہزار افراد جانب بحق ہوگئے۔ جس کےبعدمرنے والوں کی تعداد 30 ہزار 880 ہو گئی۔ وبائی مرض کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے Plz rest home

کرونا وائرس دنیا بھر سے اب تک 27 ہزار 365 افراد کی جان لے گیاکرونا وائرس دنیا بھر سے اب تک 27 ہزار 365 افراد کی جان لے گیا CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Infected Killed دنیا بھر میں تین ماہ میں کسی ایک بیماری سے مرنے والوں کی یہ تعداد زیادہ نہیں ہے۔ دل کے امراض ہوں یا حادثات حادثات تو اس بیماری سے بیسیوں گنا ہے زیادہ زندگیاں نگل رہے ہیں مگر کبھی اس کو اتنا سنجیدہ نہیں لیا گیا ۔ آج دنیا بھر میں کورونا وائرس کی میڈیا پر اشتہاری مہم جاری ہے۔

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستیہ تو ابھی شروعات ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا، انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں مسلمانوں پر وہ کسی سے ڈھکے چھپے تو نہیں. اللہ بہت خوب بدلہ دینے اور لینے والے ہیں. 🙏

کرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاککرونا وائرس سے دُنیا بھر میں 6 لاکھ 63ہزار افراد متاثر، 30 ہزار 879 ہلاک Coronavirus Death Toll Rises Covid_19 Spreads Every Region CoronaLockdown CoronaUpdate Coronavirus Outbreak