حکمرانوں کیلئے مہلت ہے کہ عمران خان سے ملاقات کر کے عام انتخابات کی طرف آئیں شیخ رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمرانوں کیلئے مہلت ہے کہ عمران خان سے ملاقات کر کے عام انتخابات کی طرف آئیں ،شیخ رشید

نجی ٹی وی" ہم نیوز" کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے پاکستان کو تیل دینے سے انکار کر دیا ہے ۔ میری عمران خان سے آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی ،حکومت ہوش کے ناخن لے اور عام انتخابات کی طرف جائے ، ابھی بھی وقت ہے ملک میں الیکشن کرائے جائیں ، ان کیلئے مہلت ہے عام انتخابات کیلئے آئیں اور عمران خان سے ملاقات کریں ۔

سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ نالائق حکمرانون نے جانا ہے ،عمران خان نے بتایا کہ پرویز الٰہی ان کے ہمراہ کھڑے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں: شیخ رشیدعمران خان اسمبلیاں توڑنے کیلئے مکمل تیار ہیں: شیخ رشید تفصیل:ShkhRasheed PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar ShkhRasheed ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar Paon kb thek ho ga kuch bhyter hy ?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پيشکش کردیلاہور: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کو مشروط مذاکرات کی پیش کش کردی اور کہا ہے کہ حکومت عام انتخابات کی تاریخ دے ورنہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔اپنے ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar جھوٹا بیا نیے۔ کی ما ہر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حالات بہت گھمبیر ہیں،ملک تباہی کی طرف جارہا ہے، شیخ رشید نے خبردار کردیاراولپنڈی : سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے خبردار کیا ہے کہ حالات بہت گھمبیر ہیں ، ملک تباہی کی طرف جارہا ہے، انہیں الیکشن کی طرف جانا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف خاتون جج کو دھمکانے پر توہین عدالت کیس کا تفصیلی فیصلہ جاریفیصلے میں کہا گیا کہ عمران خان کے رویے، وضاحت، معافی اورڈسٹرکٹ کورٹ جانے سے ان کی نیک نیتی ظاہرہوتی ہے،کوئی وجہ نہیں کہ توہین عدالت کی کارروائی مزید چلائی جائے Politicians get relief Law is for the poor only What an Islamic State Pakistan is ? Elite may do any crime will get relief at the end of the day Beware Poor never dare to commit a crime روئیں چیخیں مارئیں پٹیں عمران خان سرخرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ثابت ہو گیا عمران خان کو ہٹانا فاش غلطی تھی، شیخ رشیدپی ڈی ایم کی سیاست ختم اور ن لیگ کی دفن ہو گی، چھڑی بدلی اور وزیر قانون دوبارہ آ گئے۔ DailyJang اسکی خنزیر کی خبریں لگانے پر آن فالو ہوگئے سر جنگ والوں کو کوئی اور نہیں ملتا؟ا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »