حوثی باغیوں کے ایک ہی دن میں سعودی عرب پر 8ڈرون حملے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )یمن سے حوثی باغیوں نے ایک ہی دن میں سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آٹھ ڈرون حملے کیے ہیں،تاہم سعودی عرب کی جانب سے تمام حملوں کو

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر خمیس مشیط پر 6 ڈرون حملے کیے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیاجبکہ دو ڈرون حملوں میں سعودی شہر جازان اور خمیس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم انہیں بھی فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

سعودی عرب پر حالیہ ڈرون حملوں کی متحدہ عرب امارات، بحرین، مصر، اردن اور کویت کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے، تمام ممالک نے حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔چند روز قبل حوثی باغیوں کی طرف سے ہونے والے میزائل حملے میں پانچ سعودی شہری زخمی ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے علاقے جیزان میں حملہ، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے علاقے جیزان میں پٹرولیم ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کے 5ڈرونز مار گرائےسعودی اتحادی فورسز نے آج یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے پانچ مسلح ڈرونز مار گرائے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرون گرائے جانے کی سمت واضح نہیں کی گئی۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کے سعودی آئل ریفائنری پرڈرون حملے - ایکسپریس اردوحوثی باغیوں نے ان حملوں کو سعودی عرب کی جانب سے یمن میں چھے سال سے جاری فوجی کارروائی کا بدلہ قرار دیا ہے۔ Lant hai link to sahi post kro Kis ny kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن کے حوثی باغیوں کی اسکول پر گولہ باری سے متعدد بچے جاں‌ بحقیمن کی مختلف گورنریوں میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف لڑائی میں سرکاری فوج پیش قدمی کررہی ہے۔ دوسری طرف تعز گورنری کے مغرب میں ایک اسکول سعودی عرب جو 6سال سے مسلسل یمن پر بمباری کر رہا ہے ۔جس کے نتیجے میں ہزاروں عورتیں بچے ہلاک ہو چکے ہیں، وہ آپ کو نظر نہیں آتا؟ یہ اسی طرح ہے جیسے کشمیریوں پر ہونے والے مظالم نظر انداز کر دیے جائیں ۔آپ کو غیر جانبدار رہ کر آل سعود کے مظالم سے بھی پردہ اٹھانا چاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے حوثی باغیوں کے 8 ڈرون حملوں کو ناکام بنادیا - ایکسپریس اردوڈرون حملے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے جس میں شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، ترجمان عرب اتحاد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »