حوثی باغیوں کے سعودی آئل ریفائنری پرڈرون حملے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

حوثی باغیوں نے سعودیہ کی سب سے بڑی آئل ریفائنری آرامکو اور حساس فوجی تنصیبات پر ڈرون اور میزائل حملوں کا دعوی کیا ہے۔

یمن میں حکومت سے برسر پیکارحوثی باغیوں نے سعودیہ عرب کی آئل ریفائنری آرامکو اور مختلف شہروں میں حساس فوجی تنصیبات پر ڈرون اور میزائل حملوں کا دعوی کیا ہے، تاہم سعودی حکومت اور آرامکو نے ابھی تک باغیوں کے اس دعوےکی تصدیق نہیں کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے ریاض سے وفادار فورسز کے درمیان لڑائی میں شدت کےبعد آرامکوآئل ریفائنری پر ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔

حوثی باغیوں کے ترجمان یحیحی سری نے باغیوں کے حامی ٹی وی چینل المثیرہ پر جاری بیان میں حملے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ رات آرامکو ریفائینری پر دس ڈرون حملے کیے گئے ہیں، جب کہ جنوبی شہروں خامس مشیت اور جزان میں موجود ’حساس فوجی تنصیبات‘ پر 5 ڈرون اور دو بلیسٹک میزائیل حملے کیے گئے ہیں جو کہ سعودی عرب کی جانب سے یمن میں چھے سال سے جاری فوجی کارروائی کا بدلہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis ny kia

Lant hai link to sahi post kro

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات